English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Af finity Adjective قبول کرنے کی صلاحیت مثلا کسی ایٹم یا آئن کے اندر فاضل الیکٹرون قبول کرنے کی صلاحیت الیکٹرون افینٹی کہلاتی ہے ۔
Afa Name عافہ ۔ معاف کرنے والی ۔
Afaaf Name پرہیزگار ۔ متقی ۔ سادہ لو ۔
Afadah Name افادہ: نفع پہنچانا ۔ فائدہ پہنچانا ۔
Afaf Name عفاف ۔ نیک پاکیزہ پاکباز پارسا ۔
Afal Name آفَل ۔ غروب ہونے والا ۔ ڈوبنے والا ۔ فانی ۔
Afana Name عفانہ ۔ درگزر کرنے والی معاف کرنے والی بخشنے والی ۔
Afandi Name آفندی ۔ عزت والا ۔
Afaq Name آفاق ۔ آسمان جیسی وُسعَت رکھنے والا ۔ تخیل یا شعر ۔
Afar Adverb دور یا دور تک ۔ دور سے ۔
Afash Name عفاش : گھنی داڑھی والا ۔
Afazah Name افاضہ: فیض پہنچانا ۔ فائدہ پہنچانا ۔
Afazel Name افاضل ۔ افضل کی جمع ۔ بزرگ ۔ علم والا ۔ جاننے والا ۔ عالم ۔ فاضل ۔
Afda Name آفدہ: جلدی کیا ہوا کام ۔ فوری کیا ہوا کام ۔
Afeard afeared
Afebrile Adjective بخار کے بغیر ۔
Afebrile delirium Noun بغیر بنار کے مزیان
Afeef Name عفیف ۔ نیک ۔
Afeefa Name عفیفہ ۔ کنواری ۔
Afeen Name عافین ۔ خطا بخشنے والی ۔ غلطی معاف کرنے والی ۔
Afeeqa Name عفیقہ ۔ کنواری ۔
Afeh Name عافہ ۔ خطا بخشنے والی ۔ غلطی معاف کرنے والی ۔
Afer Noun جنوب مغربی ہوا ۔
Aferile Adjective حرارت سے خالی ۔ بے بخار ۔ بے تپ ۔
Aferna Name عفرنا ۔ ایال دارشیر ۔
Afetal Noun بے جنین
Afew words will put the matter right چند لفظوں میں یہ معاملہ ٹھیک ہو جا ئے گا ۔
Aff پیوستہ ، منسلک ، ملحق ۔
Affability Noun تلطف ۔ اخلاق ۔ خوش خلقی ۔ خندہ پیشانی سے ۔
Affable خوش اخلاق ۔