English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Admarginate Verb حاشیے میں اضافہ کرنا ۔ شامل کرنا ۔ بڑھانا ۔
Admass Noun مُعاشرے کا وہ طبقہ جو اِشتہارات اور ابلاغ عامہ سے جلد مُتاثر ہو جاتا ہے ۔
Admaxiilary Adjective جبڑے سے متعلق ۔ جبڑے سے ملحق ۔
Admaxillary gland Noun جبڑے کا اضافی غدود
Admeasure طول و عرض معلوم کرنا ۔
Admeasured طول و عرض معلوم کیا ۔
Admeasurement Noun بٹوارا ۔ تقسیم ۔ پیمائش ۔ موازنہ ۔ حصّہ سازی ۔ ناپ ۔ گزانہ ۔
Admedial Noun نزد و سطی
Admen Noun صاحب اشتہار ۔ اشتہار والا ۔ تشہیر کار ۔
Admi Noun غزال جو افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔
Admin Adjective نظم و نسق ۔
Adminicle Noun کام آنے والی شے ۔ مُفید مطلب چیز ۔ کِسی لا موجود دستاویز کے مندرجات کا خارجی ثبوت ۔
Adminicles Noun سکہ وغیرہ کے اوپر بنی تصویر کے گرد کے نقش و نگار ۔
Adminicular Adjective تائیدی ۔ امدادی ۔ ثبوتی ۔
Adminiculate Verb تائیدی شہادت کے ساتھ دلائل پیش کرنا ۔
Adminiculation Noun تائیدی شہادت کے ساتھ ۔
Adminiculum Noun کسی پہل روپ یا منجہ روپ کے پیٹ پر کا چھوٹا دانت یا چھوٹی ریڑھ ۔
Administer Verb انتظام کرنا ۔ بندوبست کرنا ۔ انصاف کرنا ۔ حلف اُٹھوانا ۔ مدد پہنچانا ۔ سہارا دینا ۔ اعانت کرنا ۔
Administer an oath قسم دینا ۔ حلف ۔ دینا ۔ سوگند دینا ۔
Administer justice انصاف کرنا ۔ عدل کرنا ۔
Administer oath Verb حلف اٹھوانا ۔ حلف دینا ۔ حلف دلوانا ۔
Administered نظم و نسق چلایا ۔
Administerial Adjective انتظام یا حکومت سے متعلق ۔ انتظامی ۔
Administering authority Noun صاحب اختیار منتظم ۔
Administering poison Verb زہر دے کر ہلاک کرنا ۔
Administering power Noun اختیار انتظامی ۔
Administrable Adjective قابِلِ اِنتَظام ۔ قابِلِ اِنصَرام ۔ قابِلِ نِگرانی وَغَيرَہ ۔
Administraition Noun انتظامیہ ۔ کسی کام کا انتظام کرنے والی ٹیم یا عملہ ۔ یا گروہ ۔
Administrant Noun adjective انتظامی ۔ عاملانہ ۔ قائم مقام افسر ۔
Administrate Interjection اِنتظام کرنا ۔ مُنتظم کے طور پر کام کرنا ۔