English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accusant Noun الزام تراش ۔ بہتان باندھنے والا ۔ تہمت لگانے والا ۔
Accusation Noun الزام ۔
Accusation false
Accusation malicious
Accusation of adultery تہمت زنا ۔
Accusatival Adjective کسی فعل کا مفعل ہونا ۔ مفعولی ۔ حالت مفعولی کا یا اس سے متعلق ۔
Accusative Noun adjective (گرامَر) لاطينی ۔ جَرمَن اور رُوسی قِسَم کی تَصريفی زُبانوں ميں اِس سے حالَتِ مَفعُولی مُراد لی جاتی ہے ۔
Accusative case Noun حالت مفعولی ۔ مفعولی حالت ۔
Accusatively Adverb مفعول کے طور پر ۔ مفعولی حالت میں ۔ مفعولی شکل میں ۔
Accusatorial Adjective اِلزامی ۔ اِتہامی ۔ اِستغاثے کی ۔ اِستغاثہ ۔
Accusatorial procedure Noun طریق تحقیقات ۔ جِس میں مستغیث اور حاکم ایک ہی شخص نہیں ہوتے ۔
Accusatory Adjective الزام آمیز ۔ تہمت آمیز ۔ اتہامی ۔ الزامی ۔ تہمتی ۔
Accusatory part Verb دفعہ کا ایسا حصّہ جہاں کسی الزام کا ذکر ہو ۔
Accusatory pleading Verb الزامی معروضات ۔
Accuse Verb قصور وار ٹھہرانا ۔
Accuse of Phrase کا الزام لگانا ۔
Accused ملزم ۔
Accused lunatic
Accuser Noun الزام عائد کرنے والا ۔
Accusing Adjective شک و شبہ والی نظر ۔ الزامی نظر ۔ اتہامی نظر ۔
Accusing the times is but excusing ourselves Idiom زمانہ کی شکایت اپنا بچاوٴ ! ۔
Accusingly Adverb متہمانہ ۔ مستغیثانہ ۔ مدعیانہ طور پر ۔
Accustom عادی بنالینا عادت ڈالنا ۔
Accustomable Adjective عام ۔ حسب معمول ۔ حسب رواج ۔ حسب دستور ۔
Accustomably Adverb معمول سے ۔ رواج سے ۔ دستور سے ۔
Accustomary Adjective معمولاً ۔
Accustomed Adjective دستور عادی ۔ معمولہ ۔ خُوگر ۔ مانوس ۔ مروج ۔ روایت ۔ حسب رواج ۔
Accustomedness Noun عادت پذیری ۔ عادی ۔ معتار ۔ آشنا ہونے کی صفت ۔
Accustomization Noun کِسی اجنَبی يا نَئے ماحَول ميں سُکُون و آرام سے رہنا سيکھنے کا عمَل ۔
Accustory Adjective الزام آمیز ۔ شکایت آمیز ۔ تہمت آمیز ۔ الزامی ۔ اتہامی ۔