English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accrued expenses ادا طلب اخراجات ۔
Accrued holiday remuneration
Accrued income محصلہ آمدنی ۔
Accrued interest جمع شدہ سُود ۔
Accrument Noun بڑھوتری ۔ نمو ۔ اضافہ ۔
Acctiology Adjective نفسیاتی اور سماجی حالات کیفیات کی اصل اور اشتقاق کے معائنہ کا علم ۔
Accubation Noun ٹیک لگانا ۔ سہارا لینا ۔ جھکنا ۔
Accuchement Phrase زچگی : عمل ولادت ۔ حمل ۔ بچے کی پیدائش کا عمل ۔
Accuired right Adjective حاصل شدہ حق ۔
Acculation direction for
Accultly Adverb علم سینہ کے ذریعے سے ۔ پر اسرار طریقے سے
Acculturate Verb کِسی دُوسرے کلچر کو اپنانا ۔ اِختیار کرنا یا کرانا ۔
Acculturation Noun کِسی ايک ثَقافتی گِروہ کا دُوسرے کی ثَقافَت کو قُبُول کَرنا ۔
Accumbency Noun خَميدگی ۔ جھُکا ہُوا ہونے کی حالَت ۔ جھُکاو ۔
Accumbent Adjective جھُکا ہُوا ۔ خَميدَہ ۔ کِسی سے ٹيک لَگائے ہُوئے ۔
Accumualted interest جمع شدہ سود ۔ مجموعی سود ۔
Accumulatative Adjective مجموعی ۔
Accumulate Verb جمع کرنا ۔ فراہم کرنا ۔
Accumulate bonus Noun جمع شدہ بونس ۔
Accumulate deviation Noun انحراف مجتمع ۔
Accumulate dividend Noun جمع شدہ منافع حصص ۔ جمع شدہ مقسوم ۔
Accumulate intension Noun اجتماعی تعبیر ۔
Accumulated انبار لگایا جمع کیا ۔
Accumulated dividends Adjective جمع شدہ منقسم جمع شدہ زائد از توقع ۔
Accumulated divident جمع شدہ ۔ منقسم ۔ سود کی رقم مشترک سرمائے کی کمپنی کا منافع ۔ سود ۔
Accumulated fund غیرہ تجارتی اداروں یعنی کلب ۔ سوسائٹی وغیرہ کی جمع شدہ رقم ۔
Accumulated profit جمع شدہ نفع ۔
Accumulated profits Adjective دستیاب جمع شدہ سرمایہ جو اگلے استعمال میں آ سکتا ہے ۔
Accumulated wealth جمع شدہ دولت ۔ اجتماع دولت ۔
Accumulation Noun ڈھیر ۔ انبار ۔