English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Accresce Verb حاصل ہونا ۔ میسر ہونا ۔
Accrescence Noun افزُودگی کا عمَل ۔ حَجَم پَذيری ۔ توسيع پَذيری ۔
Accrescent Adjective object نَمُو پَذير ۔ تَرَقی پَذير ۔ (نَباتِيات) پھُول آنے کے بَعد زَيادَہ بَڑھنے والا ۔
Accresence Noun مسلسل نمو ۔
Accrete Verb interjection يَکجا نَمُو پانا ۔ نَمُو کے ساتھ اِضافَہ کَرنا ۔
Accreted یکجا نموپایا ۔
Accretion Phrase ترقی ۔ لاطینی لفظ اکر سیر سے ماخوذ جس کے معنی بڑھنا ہیں ۔ کسی مرکزی شے کے گرد کسی چیز کی تہہ جمنا ۔ دانتوں کے گرو میل جمنا ۔
Accretion of land دریا برد زمین کا برآمد ہونا ۔
Accretion to territory Noun اراضی یا علاقے کا اضافہ ۔
Accretive Adjective ہم نمو ۔ واصل ۔ نمو پذیر ۔
Accretive element Noun الحاقی عنصر ۔
Accrettion Noun ہم نموئی ۔ اضافہ نباتات ۔ زواید ۔ بڑھاوا ۔ افزودگی ۔ وسعت پذیری ۔ الحاق ۔
Accriminate Verb الزام دینا ۔
Accrimination Noun الزام تراشی ۔
Accrned expenses Adjective طلب مصارف ۔
Accroach Verb دبا لینا۔ دست اندازی کرنا ۔ تجاوز کرنا ۔
Accroach to oneself Verb غصب کرنا ۔ ناجائز قبضہ کرنا ۔
Accroached مداخلت کیا ۔
Accroaching Noun غصب کرنا ۔ اعلیٰ اقتدار کو غصب کر لینا ۔
Accroachment Noun دست اندازی ۔
Accrodit Noun کِسی سے مَنسُوب کَرنا ۔ کِسی کے سَر سہرا باندھنا۔
Accrual Noun حاصِل ہونے کا عمَل يا سِلسِلَہ کاری ۔ اِضافَہ پَذيری ۔
Accrual basis Noun بنیاد واجب التحصیل ۔
Accrual basis of accounting Noun حساب پر بنیاد واجب التحصیل ۔ ایزاد اساسی حساب داری ۔
Accrual clause Noun شق وراثت ۔
Accrual concept اساس ۔ تجمع ۔
Accrue Verb آنا ۔ واقع ہونا ۔ حاصل ہونا ۔ میسر ہونا ۔
Accrued Adjective حاصل ہوا ۔ ملا ۔ نکلا ۔
Accrued by alluvion دریا سے نکلی ہوئی ۔
Accrued charges مجمع مصارف ۔ جمع شدہ اخراجات ۔