English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Account within
Accountability Noun احتَساب ۔ قابِلِ مُواخِذَہ ۔ جَواب دہی ۔ ذِمَہ دار ہونے کی حالَت ۔
Accountable Adjective تابعِ احتَساب ۔ ادا کَرنے يا تَلافی کا ذِمَہ دار ۔ ضامَن ۔ قابِلِ باز پُرس ۔
Accountableness Noun جوابدہی ۔ ذمہ داری ضمانت ۔
Accountablly Adverb ذمّہ داری سے ۔ جواب دہی سے ۔ ضمانت سے ۔
Accountancy Noun حِساب داری کا کام يا پيشَہ ۔
Accountant Noun حساب داری ۔ کھاتہ داری ۔ حساب کرنے والا ۔ کھاتہ بنانے والا ۔
Accountant chartered
Accountant general Noun اکونٹنٹ جنرل ۔ صیغہء حساب کا سب سے اعلی عہدہ دار ۔
Accountant general Noun اکونٹنٹ جنرل ۔ صیغہء حساب کا سب سے اعلی عہدہ دار ۔
Accountant registered
Accountantaship Noun حِسابدار کا عُہدَہ يا مُلازمَت ۔
Accountantship Noun محاسب ۔ منیم ۔ محرّر ۔حساب دار ۔ محاسبی ۔ حساب دار کا عہدہ ۔
Accounted سمجھا جمع کیا بیان کیا ۔
Accounting Noun فَنِ حِساب داری ۔ لين دين کا تَفصيل نامَہ ۔
Accounting department Noun شعبہ حساب داری ۔
Accounting expenses Noun حسابی مصارف ۔ اخراجات حساب کتاب ۔
Accounting file Noun اکاﺅنٹ فائل ۔ پرنٹر کنٹرولر کے ذریعے بننے والی ایک فائل جو ایک جاب میں پرنٹ کئے گئے صحفوں کی تعداد کے ساتھ ساتھ پرنٹ کروانے والے یُوزر کا ٹریک رکھتی ہے ۔
Accounting machine حسابی مشین ۔
Accounting period حسابی مدت مالیاتی ۔
Accounting procedure حساب کتاب کا باقاعدہ عمل ۔
Accounting summary Adjective حساب مدت کے اختتام پر تجارت کا حساب نفع و نقصان کا حساب اور تقابلی تختہ واصل باتی کا مختصر سا بیان خلاصہ حساب ۔
Accounting year Noun سال حساب ۔
Accountrement Noun ہتھیار اور وردی کے علاوہ سپاہی کا دوسرا سامان ۔
Accounts Noun سرگشت،علت سبب بننا،غيرضروری،حساب کتاب کرنا
Accounts bearing interest Noun سودی کھاتے ۔
Accounts book
Accounts department Noun شعبہ محاسبی ۔
Accounts irregularities حسابی بے قاعدگیاں ۔
Accounts objections حسابی اعتراضات ۔