access time – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کا معلومات حاصل کرنا اور انھیں جمع کرنے میں جو وقت لگتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر کی یادداشت سے کسی انفارمیشن کو مانیٹر کی سکرین پر لانے کے لیے لیا گیا وقت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسیس ٹائم ۔ ڈیٹا کا ایڈریس منتخب کرنے کے بعد پروسیسر سے میموری تک ڈیٹا پہنچانے میں صرف ہونے والا وقت ۔ریڈ رائیٹ ہیڈ کوڈسک پر ایک ٹریک تلاش کرنےمیں درکار وقت ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adverb

Urdu Meaning (اردو معنی)

وقت رسائ۔ وقت جو ت کے کمپیوٹرسٹورسی پی یوکواطلاع پھنچانے کیلئے لیتاھے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُدت رسائی ۔ کوئی کمپیوٹر یادداشت کے شُعبے سے کوئی عدد معلُوم کرنے پر جِتنا وقت صرف کرتا ہے اِسے ایکسی ٹائم کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu