English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Absolute motion Noun ( ریاضی و طبیعیات ) مطلق حرکت
Absolute music قَطَعی موسیقی ۔ ساز کے عناصَر ۔ جَیسے مَتَن ۔
Absolute necessity قطعی ضرورت ۔
Absolute ohm Noun مطلق اوم ۔
Absolute or despotic monarchy مطلق العنان: بادشاہت جس میں بادشاہ کی مرضی سب سے مقدم ہوتی ہے ۔
Absolute order حکم قطعی ۔ آخری حکم ۔
Absolute owner مالک قطعی ۔
Absolute ownership قطعی ملکیت ۔
Absolute ownershipe قطعی ملکیت ۔
Absolute parallax Noun مطلق پیرالیکس ۔ مطلق اختلاف منظر ۔
Absolute path Noun ابسولیوٹ پاتھ ۔ فائل کے لیے ایسا پاتھ جس کی ابتداء ڈرائیور آئیڈنٹی فائر اور روٹ ڈائریکٹری یا نیٹ ورک شیئر سے ہوا ہو اور اس کا اختتام ایک مکمل فائل نام پر ہو ۔
Absolute permittivity Noun مطلق برقی سرایت ۔
Absolute pitch Noun موسیقی : سَب سے اُونچا سُر پہچاننے یا نِکالنے کی اہلیت ۔ مِقدار اِرتعاش کے لحاظ سے سَب سے اُونچا سُر ۔
Absolute polycythaemia Noun خون میں سرخ جسیموں کی پیدائش کی زیادتی
Absolute position Noun مقام مطلق ۔
Absolute power اختیار مطلق ۔ اختیار قطعی ۔
Absolute pressure Noun مطلق دباوٴ ۔
Absolute privilege قطعی استحقاق ۔
Absolute right قطعی حق ۔ حق مطلق ۔
Absolute ruler Noun مُطلِق العنان فَرمانَروا ۔ خُود مُختار حاکَم ۔
Absolute scale Noun مُطلِق پیمانہ ۔ کوئی حَرارتی اسکیل جِس کا آغاز مُطلِق صِفَر سے ہو ۔
Absolute scale of temperature Noun مطلق پیمانہ تاپ ۔ مطلق پیمانہ حرارت ۔ مطلق پیمانہ تپش ۔
Absolute security Noun کامل تحفظ ۔
Absolute superlative Noun تفضیل مطلق ۔
Absolute symmetry Noun مطلق تناسب ۔
Absolute system Verb اکائیوں کا مطلق نظام ، اکائیوں کا ایسا نظام جو اساسی حیثیت رکھنے والی غیر متغیر قدر کی مخصوص اکائیوں پر مبنی ہوتا ہے ، برعکس ایسے نظام کے جس میں اکائیوں کی حد تک اختیاری ہوں ، مثلا کشش ثقل کی اکائی جس کی اکائی عرض بلد اور طول بلد کے ساتھ بدلتی رہتی ہے ۔
Absolute system of units Noun اکائیوں کا مُطلِق نِظام ۔
Absolute temperature Noun وہ دَرجَہ حَرارت جو مُطلِق صِفَر کی نِسبَت سے جانچا جائے ۔
Absolute temperature scale Noun مطلق ٹمپریچر پیمانہ جسے کیلوِن پیمانہ بھی کہا جاتا ہے
Absolute temperature thermodynamics temperature which is the referred term Phrase مطلق درجہ حرارت کو کیلون سکیل بھی کہتے ہیں اس سکیل میں پانی کا نقطہ انجماد اور نقطہ کھلاﺅ بالترتیب ۲۷۳ اور ۳۷۳ کیلون ہے تھر موڈائنامک ٹمپریچر کے لیے یہ عام استعمال ہونے والی اصطلاح ہے ۔