absolute temperature thermodynamics temperature which is the referred term – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مطلق درجہ حرارت کو کیلون سکیل بھی کہتے ہیں اس سکیل میں پانی کا نقطہ انجماد اور نقطہ کھلاﺅ بالترتیب ۲۷۳ اور ۳۷۳ کیلون ہے تھر موڈائنامک ٹمپریچر کے لیے یہ عام استعمال ہونے والی اصطلاح ہے ۔

🔹 Roman Urdu