running bird – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رننگ برڈ ۔ نہ اڑنے والا پرندہ ۔ پرواز سے محروم کوئی بھی بھاری بھرکم پرندہ ۔ ایسے پرندوں کے پر نا مکمل اور غیر فعال ہوتے ہیں لیکن ایسے پرندے بہت تیز دوڑتے ہیں ۔ مثلا شتر مرغ ایمو وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu