joule – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طَبيعيات) جاول ۔ جُول ۔ تَوانائی يا کام کی مِقدار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کام اور قوت کی اکائی کا نام جب ایک نیوٹن قوت کو ایک میٹر کے فاصلے تک لے جایا جائے تو ایک جاﺅل صرف ہوتا ہے ۔ اس طرح برقیات کی اصطلاح میں جب ایک ایمپیر کی مقدار میں بجلی ایک اوھم کی مزاحمت میں سے گزرے تو اس پر ایک جاﺅل رف ہو گا ۔ نیز دیکھیے کیلوری ۔

🔹 Roman Urdu