converging lens a lens that focuses a paralle beam of light to a point – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

استدقاقی عدسہ ، مرتکز کرنے والا عدسہ ، محدب عدسہ درمیانی حصے کی موٹائی کناروں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے اور یہ روشنی کی متوازی شعاعوں کو منعطف کر کے دوسری طرف ایک نقطہ پر مرکوز کر دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu