English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Youll have to mend your ways
Youll see that it burns more brightly
Youn know his chest it put a strain on his heart Phrase تم تو جانتی ہو اس کا سینہ یہ اس کے دل پر کھچاﺅ ڈالتا ہے ۔
Younas Name یونس ۔ رکن ستون ۔
Young Noun بچہ ( خصوصاً جانور کا جو پیٹ میں ہو یا حال ہی میں پیدا ہوا ہو ) ۔
Young ambition Noun جوانی کے حوصلے ۔ وہ حوصلے جو جوانی کی عمر کا اقتضا ہوتے ہیں ۔
Young and old Noun, Adjective چھوٹے بڑے سب۔ ہر پير و جواں ۔ ہر شخص ۔
Young and old rich and poor men and woman officers and labourers should work for pakistan
Young berry Noun (باغبانی)ايک بَڑا مُختَلِفُ العناصَر بيری کا پودا ۔
Young blood Noun جوان خون ۔
Young deer Noun, Adjective ہرنوٹا ۔ غزال ۔
Young eyed Adjective جوان جیسی چمکیلی یا روشن آنکھوں والا ۔
Young flesh and old are best Idiom گوشت نو عمر جانور کا اور مچھلی عمر رسیدہ لذت دیتی ہے ۔
Young fogey Noun جوان آدمی جِس کے خیالات اور دلچسپیاں قدامت پسندانہ ہوں ۔
Young folk silly folk old folk cold folk
Young for his years زیادہ عمر کے باوجود جو ان( معلوم ہوتا ہے ) ۔
Young for ones years
Young fustic Noun ایک طرح کا درخت سماق کی ایک قِسم ۔ جِس کا تعلق یورپ سے ہے ۔
Young glass has less milk than mine Adjective تمہارے گلاس میں میرے گلاس سے کم دودھ ہے ۔
Young growth Noun نئی پود ۔
Young hand Idiom تجربہ کار نو جوان ۔
Young hyson Noun ایک قسم کی چائے ۔
Young jones Noun نو جوان ۔ جونس ۔ جونس کا لکڑکا ۔
Young lady Noun نوجوان خاتون ۔ نوجوان لڑکی ۔ دوشیزہ ۔ محبوبہ ۔ دوست خاتون ۔
Young love Noun جوانی کی محبت ۔ محبت جو جوانی کی عمر کا اقتضا ہوتی ہے ۔
Young man يَنگ مين ۔ نوجَوان آدمی ۔
Young men may die old men must
Young men think old men fools Idiom جوان بوڑھوں کو الو سمجھتے ہیں ۔
Young offender Noun نوجوان مجرم ۔ ۱۴ سے ۱۷ سال کی عمر کا نوجوان مجرم ۔
Young old Adjective بوڑپے میں جوانی کی خاصیتیں رکھنے والا ۔