English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Withdrawal Adjective سکول یا کورس سے رضا کا رانہ دستبرداری ۔
Withdrawal of suit Noun واپسی دعوی ، ترک دعوی ۔
Withdrawer Noun واپس لے لینے والا ۔ (اسکاچستان) وہ شخص جو سترھویں صدی عیسوی میں قومی کلیسا کی اطاعت نہ کرتا تھا ۔
Withdrawing Noun ہٹنا ۔ واپس لینا ۔
Withdrawing children Adjective عدم مطابقت کی ایک شکل جس میں بچے سماج سے کنارہ کشی میں مسائل کا حل سمجھنے لگتے ہیں ۔
Withdrawing room Noun (قَديم) ديوان خانَہ ۔ بيٹھَک ۔ آرام گاہ ۔ ڈرائنگ رُوم ۔
Withdrawl Noun واپسی کا يا واپَس لينے کا عمَل ۔ پَس قَدمی ۔ باز خُواست ۔ دستبرداری
Withdrawl re echo Noun کسی تکلیف دہ چیز کے ساتھ چھونے کے بعد جسم کو اس سے یکدم پرے کرنے کا رد عمل
Withdrawn Adjective واپَس لِيے جانے والا يا والی ۔ خَلوَت گُزيں ۔ گوشَہ گير ۔ کِنارَہ گير ۔
Withdrawn amount Noun نکالی گئی رقم ۔
Withdrawn behaviour Noun علیحدگی پسند کردار ۔
Withdrawn child Noun تنہائی پسند بچہ ۔
Withdrawnness Noun علیحدگی ۔ گوشہ نشینی ۔
Withdrew Verb واپس لیا ، ہٹا لیا ۔
Withe Noun بيد لَرزاں يا بيد سَبدی کی ٹہنی ۔ خَم خوردَہ يا گُندھی ہُوئی شاخوں کی گانٹھ ۔
Withe rod Noun شُمالی امريکا کے جِنس شَبدَر يا جِنس حَداغ پودے کی کوئی ايک قِسم ۔
Wither Verb مُر جھانا ۔ پژ مُردہ کرنا ۔ مٹنا ۔ بر باد ہونا ۔
Withered Verb مرجھا گیا ۔
Withering Adjective لاغری ۔
Witheringly Adverb حقارت کی نظر سے ۔ نفرت کی نظر سے ۔ افسوس کی نظر سے ۔
Witherite وورائیٹ ۔ سفید معدن ، بیرئیم کاربونیٹ کی ایک حالت اسے بیرئیم مرکبات کے ذریعہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔
Withers Noun گھوڑے کے شانہ کی کوب ۔ شانہ ۔ شانوں کے درمیان کی اُبھری ہوئی ہڈی ۔
Withershins widdershins
Withewith
Withhold روک لینا ۔
Withholder Noun روکنے والا شَخص ۔ باز رَکھنے والا ۔
Withholding tax Noun کَٹوتی ٹيکس ۔ اِنکَم ٹيکس کی قِسط جو مُلازِم کی تَنخُواہ سے وَضَع کَرتے ہيں ۔
Within Adverb, Preposition اندر ۔ اندرونی حصّہ میں ۔ اندر کی طرف ۔
Within a mile of ایک میل میں ۔ایک میل کے اندر۔
Within a week they fell in love with each other