English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To wear out کثرت استعمال سے بالکل گھس ڈالنا ، بیکار کردینا ، گھس جانا ۔
To wear out ones welcome
To wear the breeches Verb اس عورت کے بارے میں کہتے ہیں جو شوہر کو دبا کر رکھے ۔
To wear the crown بادشاہ یا شہید ہونا ۔
To wear the gown وکیل یا بیرسٹر ہونا ۔
To wear the king s coat
To wear the kings coat
To wear the stripes قید ہونا ، جیل میں بند ہونا ۔
To wear the trousers pants
To wear the willow سوگ منانا ۔
To wear through the day کسی طرح دن کاٹنا ۔
To wear well Idiom خود کو جوان رکھنا ۔
To weather along (مجازا) باد مخالف کے باوجود ترقی کرنا ۔ آگے بڑھنا ۔
To weather on کسی جہاز کے اس پہلو میں آجانا جدھر ہوا ہو ۔ دوسرے سے بہتر موقع حاصل کرنا یا اس سے فائدے میں رہنا ۔
To weep a thing back
To weep away رو کر گزار دینا (وقت) ۔ہمدردی کے آنسووں سے رنج دفع کرنا ۔
To weep bitterly Verb زار و قطار رونا ۔ آہ و زاری کرنا ۔ پُھٹ پُھٹ کر رونا ۔
To weep crocodile tears جھوٹ موٹ کا رونا ۔ بسورنا ۔
To weep down شام تک روتے رہنا ۔
To weep excessively for the dead is to affront the living Idiom مرے ہووٴں کے لیے حد سے زیادہ آہ و زاری کرنا گویا زندوں کی بے حرمتی ہے ۔
To weep for company Verb کسی کے غم میں شریک ہونا ۔ دوست کو روتا دیکھ کر رونا ۔
To weep ones fill
To weep out رو رو کر ختم کر دینا ۔
To weep out ones eyes heart
To weep tears of blood
To weigh against ہم وزن ہونا ۔ ہم پلہ ہونا ۔
To weigh anchor Verb لنگر اُٹھانا ۔ جہاز کا روانہ ہونا ۔
To weigh down وزن ڈال کر جھکا دینا یا ٹیڑھا کر دینا ۔
To weigh in (کوئی زائد چیز ) ملانا یا پیدا کرنا ۔
To weigh ones words