English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To wash out (برتن وغیرہ کو ) اندر سے صاف کرنا ۔ (صابون دور کرنے کے لئے ) کھنگالنا ۔
To wash up (کھانا کھانے کے بعد) برتن دھونا ۔
To washan ethiop black moor white
To waste bank Noun کھودی ہوئی مٹی کا کنارہ جو مٹی کھودنے سے بنا ہو ۔
To waste breath Verb مہمل گفتگو کرنا ۔ اِدھر اُدھر کی ہانکنا ۔
To waste one (بیس بال کے کھیل میں ) گیند خراب طور پر پھینکنا یا دینا ۔
To waste paper کاغذ برباد کرنا ۔
To waste space جگہ برباد کرنا ۔
To watch and ward حفاظت کرنا ۔ پہرہ دینا ۔
To watch his wood fill up with snow Phrase نہ ہی اپنا برف ے بھرا ہوا جنگل ریکھنے آئے گا ۔
To watch it خبردار ہونا ۔ ہوشیار ہونا ۔
To watch ones steps
To watch out (کرکٹ) فیلڈر کا کام کرنا ۔
To water down (شراب وغیرہ کو) ہلکی کر دینا ۔ پتلی کردینا ۔
To water something with ones tears
To wave aside (بے جا مداخلت یا ناجائز کہہ کر ) خارج کر دینا ۔
To wave ones hand to a person
To wave sword تلوار گھمانا ۔
To wear a crown diadem palm etc
To wear a person or principle in ones heart
To wear a principle in ones heart
To wear a worried look پریشان نظر آنا ۔
To wear blue (گاڑی یا ریل ) نیلی جھنڈی لگانا یا نیلی بتی جلانا تاکہ معلوم ہو کہ گاڑی مرمت میں ہے ۔
To wear down رفتہ رفتہ مخالفت و غیرہ ختم کر دینا ۔
To wear green ( ریل میں ) سبز جھنڈی لگانا ( یہ دکھانے کے لئے کہ اس ریل کا دوسرا حصہ بھی آرہا ہے ) ۔
To wear motley مسخرا پن کرنا ۔ مسخرے کی سی حرکت کرنا ۔
To wear on پریشان کرنا ، رگڑنا ۔
To wear ones hair long short
To wear ones heart on ones sleeves
To wear ones years well