English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To try ones hand
To try ones luck
To try out اچھی طرح آزمانا ۔ آزمائش کرنا۔
To try over جانچ پڑتال کرنا ۔ آزمانا ۔
To tug the an oar
To tum the scales Idiom دوسری پارٹی جماعت پر بھاری ہونا ۔
To turn a blind eye ملنے سے انکار کر دینا۔ تغافل شعاری سے کام لینا۔
To turn a cold shoulder to غفلت شعاری برتنا ۔ بے توجہی سے پیش آنا ۔
To turn a deaf ear سُننے سے انکار کرنا ۔
To turn a hair اضطراب ۔ انتشار یا پریشانی کی علامت ظاہر کرنا ۔
To turn about گھوم کر رُخ بدلنا ۔
To turn against دُشمن ہو جانا۔ مخالف ہو جانا ۔
To turn an honest penny Idiom ایمانداری سے روزی کمانا ۔
To turn and rend one Verb یکایک گالیاں دینے لگنا ۔ برس پڑنا ۔
To turn around ones finger
To turn aside کنارہ کشی اختیار کرنا۔ الگ ہو جانا ۔ لے جانا ۔
To turn away منہ پھیر لینا ۔ ہٹانا ۔ مصائب کو دفع کرنا ۔
To turn back پھر جانا۔ بھگا دینا ۔ پسپا کر دینا ۔
To turn back the clock Verb پیچھے جانا ۔ ماضی کی طرف لوٹنا ۔
To turn cat in pan Verb سمتیں تبدیل کرنا ۔ روش تبدیل کرنا ۔
To turn colour رنگ بدل جانا۔ شرما جانا ۔ چہرے کا رنگ زرد ہو جانا ۔
To turn deaf ear to Verb کسی کی نصیحت پر کان نہ دھرنا ۔
To turn down موڑنا ۔ دہرا کر دینا ۔ تہ کر دینا ۔
To turn edge (بلیڈ) دھار اُلٹ دینا ۔ کند بنا دینا ۔ چھری وغیرہ کی دھار کند ہو جانا ۔
To turn flank (فوج) دُشمن کی فوج کے میمنہ اور میسرہ کا محاصرہ کر لینا ۔
To turn flukes (وہیل مچھلی کا ) دُم اُٹھا کر پانی میں غوطہ لگانا ۔
To turn in اندر کی طرف موڑنا ۔ (۲) (روز مرہ) سونے کے لیے لیٹنا ۔
To turn into ridicule (کسی چیز کو) مضحکہ خیز بنا دینا ۔
To turn loose (جانوروں کو چرائی کے لیے) آزاد کرنا۔ قید و بند سے آزاد ہو جانا ۔
To turn off بند کر دینا۔ کر ڈالنا ۔ بنا ڈالنا ۔