English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To touch at (بحری) ٹھہرنا ۔ جانا ۔ (جہاز کا بندر گاہ وغیرہ پر)
To touch bottom Verb تہ تک پہنچنا ۔ معاملہ یا بات کی تہ تک پہنچ جانا ۔
To touch ground ادھر اُدھر کی باتوں کے بعد اصل مقصد پر آنا ، مطلب پر آنا ۔
To touch on the raw Verb دکھتی رگ پر انگلی رکھنا ۔
To touch ones cap hat
To touch or lay hand on the ark Verb مقدس چیز کی بے حرمتی کرنا ۔
To touch pitch ناپاک کام یا ناپاک شخص سے تعلق رکھنا ۔
To touch shore Phrase کنارے لگنا
To touch the button Verb کام شروع کرنا ۔
To touch the gums (طب) لعاب خیزی کی ترتیب دینا ۔ جیسے پارے کے استعمال سے ۔
To touch the right chord Verb حسب منشا جذبات کو ابھارنا ۔
To touch the spot سمجھ جانا کہ کس بات کی ضرورت ہے ۔ جس بات کی ضرورت ہے وہی کرنا ۔
To touch the string چھیڑ نا سا ز کو ۔
To touch to the quick دل پر نشتر لگانا ۔ سخت رنج پہنچانا ۔
To touch wood لکڑی کو چھو لینا۔
To toy with کسی شے سے کھیلنا ۔ کوئی کام سرسری طور سے یا بے پروائی سے کرنا۔
To trail ones coat tails
To travel by land زَمين يا ميدان ۔ بالخَصُوص جَب خاصِيَت ، نوعيَت ، يا اِستِعمال کے حوالے سے بات کی جائے ۔
To travel dawk Verb چوکی سفر کرنا ۔
To travel out of the record Verb نفس مبحث سے دور ہو جانا ۔
To traverse an indictment استغاثہ کی تردید کرنا یا ایسی حالت میں معاملے کی تیاری کرنا ۔
To traverse an office فرض منصبی کی تفتیش کی صحت سے انکار کرنا یا اُس پر اعتراض کرنا۔
To tread پاوں سے گاڑ دینا ۔
To tread a measure (ناچ میں ) گَت پر قدم اُٹھانا ۔
To tread down کچلنا ۔ روند ڈالنا ۔ برباد کرنا ۔
To tread grapes انگوروں کو پیروں سے کچل کر رس نکالنا۔
To tread in persons foot steps
To tread lightly (مجازاً) پھونک پھونک کر قدم رکھنا ۔ بہت احتیاط سے کام لینا ۔
To tread on air مستی سے چلنا ۔ خوشی سے پھولے نہ سمانا۔
To tread on anyones corn