English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To take the measure of ناپ لینا ۔
To take the mickey طنز کرنا ۔ تنگ کرنا ۔
To take the most of Verb کسی چیز سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھانا ۔ سب سے زیادہ ۔
To take the necessary steps Verb ضر وری اقدام کر نا ۔ کسی چیز کو حا صل کر نے کے لئے قا نو نی کاروائی کرنا ۔
To take the nonsence out of person دماغ درست کر دینا ۔ راہ راست پر لانا ۔ کجی یا ٹیڑھا پن نکال دینا ۔
To take the office Verb اشارہ سمجھ لینا ۔ بطور خود معلوم کر لینا ۔
To take the place of Verb کسی کی جگہ لینا ۔ قائم مقامی کرنا ۔ متبادل ہونا ۔
To take the plunge Idiom خطرہ مول لینا ۔
To take the right hand of Verb پیش روی اختیار کرنا ۔ سبقت لے جانا ۔ تفوق حاصل کرنا ۔
To take the road Verb سفر کے لیے روانہ ہونا ۔
To take the road of Verb پیش روی کرنا ۔ آگے بڑھنا ۔
To take the rue پشیمان ہونا ۔ پچھتانا ۔ نادم ہونا ۔ شرمندہ ہونا ۔
To take the sacrament to do upon Verb کسی وعدے یا عہد کی مضبوطی کے لیے اصطباغ کی رسم ادا کرنا ۔
To take the sea Verb جہاز پر جانا ۔ سوار ہونا ۔ سمندری سفر پر روانہ ہونا ۔
To take the sense of Verb عذیہ لینا یا سمجھنا ۔
To take the shilling Verb فوج میں بھرتی ہونا ۔
To take the shine out of Verb کسی شے کی چمک دمک مدھم کر دینا ۔ کسی شے کی مدت یا رونق زائل کر دینا ۔
To take the stage Verb موؑ ثر تقریر کے بعد ایکٹر کا اسٹیج پر پُر وقار طریقے سے ٹہلنا ۔ خاص کردار ادا کرنا ۔
To take the sun دھوپ کھانا ۔
To take the test امتحان لینا ۔جانچنا ۔
To take the veil راہبہ بن جانا ۔ خانقاہ میں داخل ہونا ۔
To take the wall of اپنے مقابلے میں دوسرے کی اَسائش کا خیال نہ کرنا ۔
To take the will for the deed کسی کی نیک نیتی پر بھروسا کرنا ۔
To take the wind out of ones sails
To take the word take up the word
To take the words out of anothers mouth
To take the words out of ones mouth
To take thewater
To take thought سوچنا ۔ سمجھنا۔ فکر کرنا ۔ تفکر ہونا ۔
To take time by the forelock مستعدی سے کام کرنا ۔