English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To take stock اشیاء کی فہرست بنانا یا تیار کرنا اپنی حیثیت کا احتساب کرنا ۔
To take stock in Verb کسی چیز یا کام سے تعلق پیدا کرنا ۔ اہمیت دینا ۔ اعتبار کرنا ۔
To take stock of اندازہ لگانا ۔ قیمت لگانا ۔ آنکنا ۔ شک کی نگاہ سے دیکھنا کسی شخص کو ۔ کسی میں دلچسپی لینا ۔
To take the air Verb ہوا خوری کرنا ۔ ہوا کھانا ۔ تازہ ہوا سے خوب مستفید ہونا ۔
To take the ball at cricket
To take the bit between ones teeth
To take the bit in his teeth Verb قابو سے باہر ہو جانا ۔
To take the bloom off Verb رونق چھین لینا ۔
To take the bread out of ones mouth
To take the bull by horns Verb مشکلات کا مستعدی سے مقابلہ کرنا ۔ مشکل رفع کرنا ۔
To take the bull by the horns Verb مصائب کا دلیری سے مقابلہ کرنا ۔
To take the cake Verb عزت حاصل کرنا ۔ اعزاز پانا ۔
To take the chair Verb کرسی صدارت پر بیٹھنا ۔ جلسے کا آغاز کرنا ۔
To take the change out of Verb کسی سے اپنا عوض ، بدلہ ، انتقام لینا ۔
To take the chill off Verb خنکی کو دور کرنا ۔ ٹھنڈک مارنا ۔
To take the church service گرجا میں نماز پڑھنا ۔ امامت کرنا ۔
To take the count شکست کھانا ۔ مکہ بازی میں نیچے پڑا رہنا یہاں تک کے ریفری دس سیکنڈ تک شمار نہ کر لے ۔
To take the crown حکمران ہونا ۔ سلطنت حاصل کرنا ۔
To take the edge off Verb کمزور کرنا ۔ کند کرنا ۔
To take the field (فٹ بال ٹیم کے) کھیل کے میدان میں جانا ۔ فوجی مہم میں شریک ہونا ۔
To take the floor خطاب کرنے کے لیےکھڑا ہونا ۔
To take the horse گھوڑی کا حاملہ ہونا ۔
To take the initiative Idiom رہنماہی کرنا ۔
To take the law into ones own hand
To take the lead قیادت کرنا ۔ آگے آگے رہنا ۔ رہنمائی کرنا ۔
To take the left hand of کسی کے ۔ الٹی طرف ہوجانا چلا جانا ۔
To take the liberty جسارت کرنا ۔
To take the life of مار ڈالنا ۔ قتل کرنا ۔
To take the long view مستقبل کے لئے مہیا کرنا ۔
To take the mathematical tripos ریاضی کا سندی امتحان دینا ۔