English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To set a theif to catch a thief Phrase چور سے چور پکڑوانا
To set a value on upon
To set afoot Verb آغاز کرنا ۔ شروع کرنا ۔
To set against Verb کسی کو مخالف ، دشمن یا معاند بنا دینا ۔
To set aglow Verb چمکانا ۔ تابندہ کرنا ۔
To set agog Verb رائج کرنا ۔
To set agoing Verb حرکت میں لانا ۔
To set apart Verb الگ کر رکھنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ نکال رکھنا ۔ بچا لینا ۔
To set astray Verb بہکا دینا ۔ گمراہ کر دینا ۔
To set at a pins fee
To set at bay Verb پلٹ کر مقابلہ کرنے پر مجبور کرنا ۔
To set at defiance Verb پروا نہ کرنا ۔ بے اعتنائی برتنا ۔
To set at ease Verb سہولت دینا ۔ آسانی بہم پہنچانا ۔ آرام دینا ۔
To set at liberty آزاد کرنا ۔
To set at little Verb بے قدر سمجھنا ۔ خاطر میں نہ لانا ۔
To set at naught Verb بے مایہ یا ہیچ سمجھنا ۔
To set at nothing Verb کچھ نہ سمجھنا ۔ خاطر میں نہ لانا ۔
To set at nought Verb پرواہ نا کرنا ۔ خاطر میں نہ لانا ۔ چٹکیوں میں اُڑانا ۔
To set at odds Verb لڑائی کرانا ۔ جھگڑا کھڑا کر دینا ۔
To set at peace Verb صلح کرا دینا ۔ میل کرا دینا ۔
To set at rest Verb اطمینان دلانا ۔ اطمینان کرنا ۔ مطمئین کرنا ۔
To set at variance Verb جھگڑا کرا دینا ۔ جھگڑا ڈلوا دینا ۔ اختلاف پیدا کرا دینا ۔
To set at war Verb جنگ کرا دینا ۔ لڑائی کرا دینا ۔
To set before Verb سامنے رکھنا ۔
To set by the ears Verb بھڑکانا ۔ شہ دینا ۔
To set cock a hoop Verb منچلا ہونا ۔ بے پروا ہونا ۔ لا ابالی ہونا ۔
To set eyes on Verb دیکھنا ۔ نگاہ رکھنا ۔
To set fire on Verb آگ لگا دینا ۔
To set foot in Verb داخل ہونا ۔ قدم رکھنا ۔
To set going حرکت میں لانا ۔ آغاز کرنا ۔