English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To send round the hat Verb چندہ مانگنا ۔ جمع کرنا ۔
To send to graze نکال دینا ۔
To send to school Verb اسکول یا کالج میں داخلے کی فیس کی ذمہ داری لینا ۔
To send to the bottom Verb ڈبو دینا ۔ غرق کر دینا ۔
To send to the right about Verb کھڑے کھڑے نکال دینا ۔ بھگا دینا ۔
To send to the wall ہٹا کر ایک طرف کر دینا ۔ ناقابل توجہ بنا دینا ۔
To send word Phrase پیغم دینا (بھیجنا)
To send word or message Phrase خبر دینا
To serve a warrant Verb حکم نامہ گر فتاری کی تعمیل کرنا ۔
To serve an attachment Verb حکم نامہ قرق کی تعمیل کرنا ۔
To serve apprenticeship Idiom, Phrase شاگردی کرنا ۔ زیر سایہ رہنا ۔ سیکھنا ۔ حاصل کرنا ۔ پانا ۔ وصول کرنا ۔ علم حاصل کرنا ۔
To serve one out Idiom تقسیم ۔
To serve ones turn
To serve right Verb خوب بدلہ لینا ۔
To serve the shop Verb خریداروں کو مال دکھانا ۔
To serve the tables Verb پیٹ کا بند ہونا ۔ جسمانی ضروریات کو روحانی فرائض پر مقدم سمجھنا ۔
To serve the time Verb زمانہ سازی کرنا ۔
To serve the turn اپنے حلوے مانڈے سے کام رکھنا ۔ اپنی مقصد براری کرنا۔
To serve with the same sauce Verb سب کو ایک لاٹھی سے ہانکنا ۔
To serve writ حکم کی تعمیل کرنا ۔
To set a beggar on horseback Verb غیر مستحق شخص کو صاحب اختیار بنا دینا ۔
To set a good example Idiom اچھی مثال قائم کرنا ۔
To set a good face upon Verb کسی معاملے ، امر کو اچھی صورت میں پیش کرنا ۔
To set a nought پرواہ نہ کرنا ۔ خاطر میں نہ لانا ۔ ہنسی اُڑانا ۔ چٹکیوں میں اُڑانا ۔
To set a person upon his legs کسی کی مالی حالت ٹھیک کر دینا ۔ کسی کو ترا دینا ۔
To set a price on ones head
To set a price upon Verb زیادہ یا کم قیمت یا تخمینہ لگانا ۔
To set a price upon ones head
To set a stitch Verb سینا ۔ سلائی کرنا ۔
To set a stone rolling کو ئی کا م شر و ع کر نا جس کا نتیجہ تبا ہ کن ہو سکتا ہے ۔