English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To raft off Phrase ساحل سے جہاز تک بیڑے کو کھینچنا ۔
To rage itself out Verb چڑھ کر اترنا ۔ بھڑاس نکل جانا ۔
To rail in Verb باڑ سے جگہ گھیرنا ۔ باڑ لگانا ۔ باڑ باندھنا ۔
To rail off Verb جنگلہ سے علیحدہ کرنا ۔ ریلنگ سے علیحدہ کرنا ۔
To rain a dust Verb گرد اڑانا ۔ خاک اڑانا ۔ فساد برپا کرنا ۔
To rain cats and dogs Idiom تیز بارش ۔
To rain in Verb بوچھاڑ آنا ۔ بارش کا گھر کے اندر تک پہنچ جانا ۔
To rains casts and dogs Verb موسلا دھار بارش ہونا ۔ زوروں کی بارش ہونا ۔
To raise a blockade Verb ناکہ بندی اٹھانا یا اٹھوا دینا ۔
To raise a cry Verb فریاد کرنا ۔ آہ و نالہ کرنا ۔
To raise a laugh Verb لوگوں کو ہنسانا ۔
To raise a question کسی معاملے یا بات کی صدقات حجت کے متعلق ۔ بحث اٹھانا ۔ حجت نکالنا ۔ ایراد کرنا ۔
To raise a smile Verb ہنسی ظاہر کرنا ۔ مسکرانا ۔
To raise an alarm Idiom, Phrase شور مچانا ۔ خطرے سے آگاہ کرنا ۔ با خبر کرنا ۔
To raise awareness and too many indicators of traffic rules and road traffic sense Phrase ٹریفک کا شعور بڑھانے کے لئے اور بھی بہت سے ٹریفک کے قوانین اور سڑک کے اشارے ہیں
To raise bread Verb روٹی پھلانا ۔
To raise cain Verb شور و غل کرنا ۔ فساد برپا کرنا ۔ ہنگامہ کرنا ۔
To raise cloth Verb کپڑے کو گھونٹنا ۔
To raise cock Verb بندوق کا لیور ہٹانا ۔
To raise from the dead Idiom جیا اٹھنا ۔
To raise hell Idiom پریشانی پھلانا ۔
To raise one s standard ہتھیار اُٹھانا ۔
To raise ones eyebrows
To raise ones glass to
To raise ones hat
To raise the banner Idiom رہنمائی کرنا / صدارت کرنا ۔
To raise the curtain Verb شروع کرنا ۔ پردہ اٹھانا ۔
To raise the dead Verb گہری نیند سے بیدار کرنا ۔
To raise the devil Verb قیامت برپا کرنا ۔ ہنگامہ برپا کرنا ۔
To raise the heat Verb حرارت بڑھانا ۔