English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To put the axe in the helve Verb معمہ حل کرنا ۔ عقدہ کشائی کرنا ۔ شک رفع کرنا ۔
To put the cart before the horse Verb اُلٹی گنگا بہانا ۔
To put the case مفروضہ مثال پیش کرنا ۔
To put the helm a starboard
To put the question کسی جلسے میں بحث و مباحثے کے بعد کسی تجویز کو رائے شماری کے لئے پیش کرنا ۔
To put the shoe on the right foot Verb الزام یا تحسین وغیرہ ٹھیک ٹھیک دینا ۔
To put the stone پتھر پھینکنا ۔
To put the weight وزن پھینکنا ۔ گولہ پھینکنا ۔
To put the will for the deed ارادے کو عمل سے بدل دینا ۔
To put the wind up one عام کسی کو ڈرانا ۔ خوفزدہ کرنا ۔
To put the word in someone s mouth الفاظ یا قول کسی کی طرف منسوب کرنا ۔ کسی کی زبان سے کہلانا ۔
To put things straight معاملات کو سلجھانا ۔
To put this and that together دو واقعات کو ملا کر نتیجہ نکالنا ۔
To put through گھوڑے کا مخصوص چال چلنا ۔
To put to confusion تشویش میں ڈال دینا یا منتشر کر دینا ۔
To put to death قتل کرنا ۔
To put to expence خرچ کرانا ۔
To put to incovenience تکلیف میں متبلا کرنا ۔ آزمائش کرنا ۔
To put to nurse نرس کے حوالے کرنا ۔ نرس کی دیکھ بھال میں دینا ۔
To put to ransom کسی کے لئے فدیہ طلب کرنا ۔
To put to school Verb مدرسہ یا اسکول بھیجنا ۔ تعلیم دلانا ۔
To put to shame Verb شرمندہ یا نادم کرنا ۔
To put to silence Verb خاموش کر دینا ۔
To put to stamp Verb چھاپنا ۔ چھاپا لگانا ۔ مہر لگانا ۔
To put to the blush Verb شرما دینا ۔ جھینپا دینا ۔
To put to the rack شکنجے میں کسنا ۔
To put to the sword تہِ تیغ کر دینا ۔ قتل کر دینا ۔
To put to the test کسوٹی پر پرکھنا ۔ آزمائش کرنا ۔
To put to the torture
To put to the touch کسوٹی پر جانچنا ۔ پرکھنا ۔