English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To my great surprise میری توقع کے بالکل خلاف ۔
To my knowledge Idiom جہاں تک مجھے علم ہے ۔
To my mind Adverb میرے خیال میں ۔ میری رائے میں ۔
To my thinking میرے خیال میں ، جہاں تک مجھے علم ہے ۔
To nail colours to mast Verb جمے رہنا ۔ مستقل رہنا ۔ جگہ سے نہ ہٹنا ۔
To nail ones colour to the mast
To nail ones colours to the mast
To nail to the counter جھوٹ ظاہر کر دینا ۔ جھوٹ کا پول کھول دینا ۔
To nail to the counter barn door نمائش کرنا ۔ خود پرستانگی سے ظاہر کرنا ۔
To name Noun نام کا زائد جز ۔ لقب ۔ خاندانی نام ۔ عرفی نام ۔
To name on the same day or in the same breath کسی کو مقابلہ میں لانا ۔ کسی سے مقابلہ کرنا ۔
To near distance منظر کا وہ حصہ جو پس منظر اور پیش منظر کے بیچ واقع ہو ۔
To near touch بال بال بچنا ۔
To night
To nip a bung (عامیانہ) جیب کُترنا ۔ جیب کاٹنا ۔
To nip in the bud Verb ابتداء ہی میں خراب کر دینا ۔ شروع میں ہی ختم کر دینا ۔ پوری طرح پھولنے پھلنے نہ دینا ۔
To nip or crush in the bud Verb ابتدا ہی میں دبا دینا ۔ خاک میں ملا دینا ۔
To nipped Adjective کٹا ہوا ۔
To no end Adjective بے فائدہ ۔ فضول ۔
To no woman is her personal appearance displeasing Idiom کونسی عورت اپنے آپ کو حسین نہیں سمجھتی ! ۔
To nose about Verb تفتیش کرنا ۔
To nurse and serve you and you shall reward her with your kisses and sweet breath which to her is the breath of life Phrase وہ ہماری افزائش کرے اور دیکھ بھال کرے اور تم صلے میں اسے پیار اور بھینی بھینی خوشبو دو گے جو اس کے لئے ایسی ھی ھے جیسے زندگی
To nurse or at nurse نرس کی نگرانی میں ۔
To oar one s arms or hands Verb ہاتھ یا پیر سے پانی کو چیرنا تیرنے میں ہاتھ پیر چلانا ۔
To observe Phrase غور سے دیکھنا
To observe fast Phrase روزہ ادا کرنا
To observe silence خاموش رہنا ۔
To observed of all observers جسں پر سب کی نظر لگی ہو ۔ تماش گاہ عا لم ۔
To obstruct process Verb عدالت کی کاروائی میں خلل انداز ہونا
To occupy oneself with Idiom مصروف رکھنا ۔