English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To moisten the liqs throat
To mop the floor with (عام) (حریف کو) چاروں شانے چت کر دینا ۔ بالکل مغلوب کر دینا ۔
To morn Adverb کل کے لئے ۔ کل ۔ فردا ۔
To morrow ٹو مارو ۔
To morrow week Noun اب سے آٹھ دن بعد ۔ آج کے نویں دن ۔
To mount a breach فوج کے دستے کو رخنے پر تعینات کرنا ۔ (دفاع کرنے یا حملہ کرنے کے لیے) ۔
To mount guard حفاظتی دستے کو تعینات کرنا ، پہرے پر آنا ۔
To mount relieve the trenches خندق کی کھُدائی شروع کرنا ۔
To mount the trenches خندق کی کھدائی شروع کرنا ۔
To mouse over a book Noun شوق سے مطالعہ کرنا ۔
To move a bandage Phrase پٹی کھولنا
To move about Verb آوارہ گردی کرنا ۔
To move heaven and earth Verb ہر مکمن طریقے سے کوشش کرنا ۔
To move off Verb اپنے آپ کو ہٹا لینا ۔ الگ ہو جانا ۔
To move on Verb آگے چلنا ۔ بڑھنا یا بڑھانا ۔
To move pity Verb دل میں ترس پیدا کرنا ۔ ہمدردی اُبھارنا ۔
To move to report progress Verb دارالعلوم میں بحث ختم کرنے کی تجویز پیش کرنا ۔
To muck about ادھر اُدھر مارا مارا بھرنا ۔
To muddle about آوارہ گردی کرنا ۔ بیکار ادھر اُدھر پھرنا ۔
To muddle on لشتم پشتم کام چلانا ۔
To multiply Verb (ریاضیات) ضرب دینا ۔ کثرت دینا ۔ پیش کرنا ۔
To multiply evil upon evil بدی کرتے جانا ۔
To multiply into ضرب دینا ۔
To multiply the earth دُنیا کی آبادی بڑھانا ۔
To multiply together ضرب کرنا ۔
To multiply words طول گو ہونا ۔ باتونی ہونا ۔
To muster in ڈیوٹی کے وقت پہرے داروں کا موجودات(حاضری) لینا یا معائنہ کرنا ۔
To muster in into the service
To muster out of service
To muster up Verb تیاریاں کرنا ۔ تیاری کرنا ۔