English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To make water Verb کشتی میں پانی کا رسنا ۔ پیشاب کرنا ۔
To make waterto take in water
To make way گُزرنے کے لیے راستہ دینا ۔ راستہ کرنا ۔ جگہ کرنا ۔ ہَٹنا ۔ ایک طرف کھڑے رہنا ۔
To make weight Verb وزن کم کر کے مکّا بازی کے لیے اہل رہنا ۔
To make words (نفی میں) کسی چیز کے متعلق مزید کچھ نہ کہنا ۔
To make work تباہی پھیلانا ۔ہنگاما مچانا ۔
To make work for کچھ کام کرنے کے لئے دینا ۔
To man the yard سہارے کی بلیوں کے برابر برابر ۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا ۔
To map out Verb تفصیلاً بیان کرنا ۔ وضاحت کرنا ۔
To mar anothers own market
To march against Verb کسی کے خلاف کاروائی کرنا ۔ مخالف ہونا ۔
To march in review Verb جانچا جانا ۔
To march on the capital کی طرف متحرک یا مرکوز ۔
To mark off Verb علیحدہ کرنا ۔
To mark out Verb حد بندی کرنا ۔
To mark something with a pen Phrase قلم سے نشان لگانا
To mark something with a pencil Phrase پنسل سے نشان لگانا
To mark to keep a house
To marrow ٹُو مارو ۔ آنے والا کَل ۔
To marry over the broom stick Verb جھوٹ موٹ کی شادی کرنا ۔
To marry with the left hand شاہی خاندان کے شحض کا چھوٹے درجے کی عورت سے اس طرح شادی کرنا کہ اس کی اولاد کو حق وارثت وغیرہ نہ ہو ۔
To match برابر طور پر ۔
To mean business Verb کوشاں ہونا ۔ مساعی ہونا ۔
To mean to fix something قصد کرنا ۔ معنی خیز بنانا ۔ معنی خیز بنانے کا اِرادہ رکھنا
To measure ones length
To measure other peoples corn by our own bushed
To measure swords ڈوئل کے لئے تلواروں کو ناپنا کہ برابر ہیں یا نہیں ۔
To measure up toor with
To meditate the muse شاعری کرنا ۔
To meet a bill ہنڈی وغیرہ ادا کرنا ۔