English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To make ride the stang عمومی نا پسندیدگی کے اظہار کے طریقے کے طور پر کسی شخص کو کھمبے پر بٹھا کر گھمانا ۔
To make rings round Verb مقابلتاً تیزی سے چلنا یا کام کرنا ۔
To make room Verb جگہ دینا ۔ جگہ بنانا ۔
To make running Verb دوڑ میں آگے آگے ہونا ۔
To make safe financially Verb نقصان سے بچانا ۔
To make sail Verb جہاز کا روانہ ہونا ۔ مزید بادبان چڑھانا ۔
To make salvage of Verb بچانا ۔ نجات دلانا ۔
To make satisfaction Verb چکانا ۔ بے باق کرنا ۔
To make scruple Verb شک کرنا ۔ احتیاط برتنا ۔
To make sense of Verb معنی نکالنا ۔ پیدا کرنا ۔ معنی پہنانا ۔
To make shift or a shift Verb ترکیب کرنی ۔ سبیل نکالنا ۔
To make shipwreck of Verb نقصان اٹھانا ۔ تباہ کر ڈالنا ۔
To make short boards Verb اکثر راستہ بدلنا ۔
To make short work of دم بھر میں کرلینا ۔ختم کر دینا ۔
To make shorter by the head قتل کرنا ۔ کسی زندگی کا خاتمہ کرنا ۔
To make show Verb بہانہ کرنا ۔ حیلہ کرنا ۔
To make sit up Verb چکر میں ڈال دینا ۔ حیرت زدہ کر دینا ۔ کسی سے کس کر کام لینا ۔
To make something of جھگڑنا ۔ لڑنا ۔ ناراضگی کا اظہار کرنا ۔
To make spoil of لوٹنا ۔ لوٹ مار کرنا ۔ غارت گری کرنا ۔
To make sport of Verb تفریح کا سامان کرنا ۔ تفریح کرنا ۔ تماشے میں لگنا ۔
To make sports دل لگی کرنا ۔
To make strange بے مروتی برتنا ۔ خلاف توقع برتاو کرنا یا سلوک کرنا ۔
To make strife ان بن پید ا کر نا ۔ پھو ٹ ڈ ا لنا ۔
To make sure پوری طرح تصدیق کر لینا ۔ اطمینان کر لینا ۔
To make sure of ob taining Verb حاصل کرنا ۔
To make take a note notes
To make terms with معاہدہ کرنا ۔ سمجھوتہ کرنا ۔ قرار داد کرنا۔
To make the bag Verb دوسرے شکاری ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ شکار مارنا ۔
To make the best Verb جو موجود یا ممکن ہو اس پر قناعت کرنا ۔
To make the best of a bad bargain Verb بد نصیبی کو ہنس کر قبول کرنا ۔ مشکلات میں پریشان نہ ہونا ۔