English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To bear a part Verb شریک ہونا ۔ حصہ لینا ۔
To bear a portion Verb شریک ہونا ۔ حصّہ دار ہونا ۔
To bear a rein up Verb روکنا ۔
To bear arms Verb مسلح ہونا ۔
To bear arms against Verb کسی سے جنگ کرنا ۔ کسی کے خلاف ہتھیار اٹھانا ۔
To bear away Verb جیتنا ۔ فتح پانا ۔ منزل پانا ۔ کامیابی حاصل کرنا ۔
To bear away the bell Verb انعام جیت لینا ۔
To bear away the palm Idiom فتح کا جھنڈا ۔
To bear company Verb ساتھ دینا ۔ کسی کام میں مدد کرنا ۔ امداد کرنا ۔ حوصلہ افزائی کرنا ۔
To bear down Verb زیر کرنا ۔ پچھاڑنا ۔ کوشش کرنا ۔ کام میں جٹ جانا ۔
To bear down upon Verb دشمنی کی نیت سے جہاز کا آگے بڑھنا ۔
To bear fruit Phrase پیڑ میں پھل لگنا
To bear hard or heavily Verb نتیجہ برآمد ہونا ۔ پھل پانا ۔
To bear in Verb کسی کے دماغ میں بٹھانا یا بیٹھ جانا ۔
To bear in mind Verb یاد رکھنا ۔ مد نظر رکھنا ۔ ذہن میں رکھنا ۔ نا بھولنا ۔
To bear malice Verb کینہ رکھنا ۔ بغض رکھنا ۔
To bear name Verb مشہور ہونا ۔ نام کمانا ۔ پہچان کرانا ۔ عزت کمانا ۔
To bear off Verb جہاز کو اس طرح لے جانا کہ وہ زمین یا ساحل سے دور رہے ۔
To bear office Verb کسی عہدہ پر ہونا ۔
To bear one witness
To bear or carry off the ball Verb اول آنا ۔ سبقت لے جانا ۔ جیت جانا ۔ کامیابی پانا ۔
To bear or keep head against برابری سے مقابلہ کرنا ۔
To bear out Verb تصدیق کرنا ۔ شہادت دینا ۔ حمایت کرنا ۔ تائید کرنا ۔
To bear record Verb گواہ دینا ۔ شہادت دینا ۔
To bear testimony Verb تصدیق کرنا ۔ گواہ ہونا ۔ شہادت دینا ۔
To bear the bell Verb خطرے کا کام انجام دینا ۔ جان جوکھوں میں ڈالنا ۔ مشکل کام سر انجام دینا ۔
To bear up Verb حمایت کرنا ۔ مایوس نہ کرنا ۔
To bear up for Verb جہاز کا کسی مقام کی طرف چلنا ۔
To bear with Verb درگزر کرنا ۔
To bear witness Verb شہادت دینا ۔ گواہی دینا ۔ ضمانت دینا ۔