English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To be sharp upon Verb سخت تنقید کرنا ۔
To be shear Verb کسی حصے سے محروم ہو جانا ۔
To be shot between wind and water Verb گولے سے خطرناک قسم کا سوراخ ہو جانا ۔
To be shot by the board Verb گولہ لگنے سے مستول وغیرہ کا ٹوٹ جانا ۔
To be sick nuto death تھکا ہوا ۔
To be sick unto death تھکا ہُوا ۔
To be solid with Idiom پکا ہونا ۔
To be spoiling for آرزو مند ہونا ۔ تمنا رکھنا ۔ بے تاب ہونا ۔
To be spoons with or on کسی لڑکی پر ۔ عاشق ہونا ۔ عشق بازی کرنا ۔ ڈورے ڈالنا ۔ کسی کے وشق میں الو بن جانا ۔
To be stained Phrase داغ لگنا
To be stand on all fours
To be standing ٹائپوں کا کھڑا رہنا ۔ اِدھر اُدھر نہ ہونا ۔
To be street ahead or better بد د جہا بہتر یا آ گے ہو نا ۔
To be struck off the rolls Verb سالیسٹروں کی فہرست سے نام خارج ہو جانا ۔
To be struck on فر یفتہ ہو نا ۔ گر و ید ہ ہو نا ۔
To be stuck on امر یکی عامیا نہ فر یفتہ ہو جا نا ۔ لٹو ہو جا نا ۔ عا شق ہو جا نا ۔
To be sure بلا شبہ ۔ مسلمہ طور پر ۔ یقینا ۔
To be sweet upon مخالف جنس کا گرویدہ ہونا ۔ فریفتہ ہونا ۔
To be sworn in حلف وفاداری ۔
To be taken ill بیمار پڑ جانا ۔ بیماری پکڑ لینا ۔ بیمار ہو جانا ۔
To be the architect of Idiom, Phrase بنانے والا ۔ وجود میں لانے والا ۔ تشکیل دینے والا ۔
To be the death of Verb باعث ہلاکت ہونا ۔
To be the means of ذریعہ ہونا ۔ سبب ہونا ۔ باعث ہونا ۔
To be the measure of پیمانہ ہونا ۔ ناپ ہونا ۔
To be the mistress of Verb مالک ہونا۔ رکھنا ۔ ماہر ہونا ۔
To be the salvation of Verb کسی کے لیے ذریعہ نجات ہونا ۔
To be themselves اپنی اصلی حالت میں ہونا ۔
To be there موجود ۔ قریب ہونا ۔
To be thirsty پیاس لگنا ۔ پیاسا ہونا ۔
To be through (امریکا) ختم کرنا ۔ پورا کرنا ۔