English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To balance an account جمع خرچ ملانا ۔
To balance or square account Noun حِساب بیباک کرنا ۔ حِساب چکتا کرنا ۔
To ballot for Verb پوشیدہ راۓ دہی سے انتخاب کرنا ۔ چن لینا ۔ پسند کرنا ۔
To bandy about Verb بحث کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ جملے بازی کرنا ۔ دل لگی کرنا ۔ کٹ حُجتی کرنا ۔ ستانا ۔
To bandy words Verb اصرار کے ساتھ بحث کرنا ۔ مصرانہ بحث کرنا ۔
To bang a door Verb دھڑاکے سے دروازہ بند کرنا ۔
To bang off Verb بندوق چھوڑنا ۔ راگ زور سے نکالنا ۔
To bar a vein Verb کسی نشتر لگاۓ جانے والے حصوں کے آگے اور نیچے پٹیاں باندھنا ۔
To bark Verb گلہری کو نشانہ لیکر اسکے نیچے کی چھال پر بندوق سے مارنا اور گلہری کا صدمہ سے مر جانا ۔
To bark against the moon Verb بے کار شور کرنا ۔
To bark at Verb بُرا بھلا کہنا ۔ تنقید کرنا ۔ نقص نکالنا ۔
To bark out Verb ترشی سے بولنا ۔ چڑچڑا پن دکھانا ۔ سرزنش کرنا ۔
To bark up the wrong tree اپنے مقصود(پیشے یا فن میں) غلطی کرنا ۔
To bat or shoot the breeze
To bat the eyes Verb کنکھی مارنا ۔ پلک جھپکانا ۔ آنکھ مچمچانا ۔
To bate an ace Verb ہلکی سے ہلکی تخفیف کرنا ۔ بہت تھوڑا گھٹانا ۔
To bate ones ace
To bate ones breath
To bath in blood Noun خون بہانا ۔ خون خرابہ کرنا ۔
To batten down Verb جہاز کے حوض کو بند کرنا ۔
To bave children by Adjective اس کے بطن سے ۔
To be Noun آئندہ ۔ مستقبل ۔ ہونے والا ۔
To be Noun آئندہ ۔ مستقبل ۔ ہونے والا ۔
To be a blue Verb اپنی یونیورسٹی یا اسکول سے کھیل کی نمائندگی کے لیے چنا جانا ۔
To be a far cry ہنوز دلی دور است ۔
To be a good sailor Verb بحری مرض سے پاک ہونا ۔
To be a sight Verb تماشا بن جانا ۔
To be a specified mind
To be about Phrase چَلتا پھِرتا ہونا ۔
To be about to Verb آمادہ ہونا ۔