English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| To ask publish put up the banns | — | — |
| To aske if there is some mistake | Phrase | یہ پوچھنے کے لیے کہ آیا یہاں رکنا ہماری غلطی تو نہیں ۔ |
| To assault a city | Verb | اچانک دھاوا بول کر قبضہ کر لینا ۔ |
| To assert on ones rights | — | — |
| To assert oneself | Verb | اپنے حق کا مطالبہ کرنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا ۔ |
| To assort ill with | Verb | ناموافق ہونا ۔ راس نہ آنا ۔ نہ پٹنا ۔ |
| To assort well with | Verb | موافق ہونا ۔ سازگار ہونا ۔ پٹنا ۔ راس آنا ۔ |
| To attack in waves | (فوج کا) لہریں لیتے ہوئے بڑھنا ۔ | |
| To attain majority | بالغ ہونا ۔ سب بلوغ کو پہنچنا ۔ | |
| To attempt the life of | Verb | کسی کو قتل کرنے کی کوشش کرنا ۔ کوشش کرتے ہوۓ ۔ سعی کرتے ہوۓ ۔ |
| To attend the wedding of saima | Phrase | صائمہ کے بیاہ پر جا رہی ہوں |
| To attract attention | Verb | دھیان مبذول کرنا ۔ |
| To audit | احتساب کرنا ۔ | |
| To augur ill | Verb | بُرا شگون ہونا یا دینا ۔ فال بد ہونا یا دینا ۔ برے اثر ہونا ۔ |
| To augur well | Verb | اچھا شگون ہونا یا دینا ۔ نیک فال ہونا یا دینا ۔ اچھے آثار ہونا ۔ |
| To aussume the aggressive | Verb | لڑائی شروع کرنا ۔ پہل کرنا ۔ ابتدا کرنا ۔ |
| To avail oneself of | Idiom, Phrase | فائدہ اٹھانا ۔ مفاد حاصل کرنا ۔ سہولت اٹھانا ۔ |
| To avoid covetousness is to conquer a kingdom | Idiom | طمع پر قابو پانا گویا سلطنت فتح کرنا ہے ۔ |
| To await ones convenience | — | — |
| To awake to | Verb | خبر دار ہونا ۔ واقف ہونا ۔ جاننا ۔ |
| To axecute a deed | دستاویز پر دستخط کرنا ۔ | |
| To back a bill | تائید کرنا (ہنڈی کی ) ۔ | |
| To back a horse | Verb | گھوڑ دوڑ میں شرط لگانا ۔ |
| To back a sail or yard | Adjective | بادبان کو اس طرح لگانا کہ جہاز پیچھے کی طرف چلے ۔ |
| To back an anchor rope or chain | Verb | دوسرے لنگر یا رسّے یا زنجیر سے مستحکم کرنا ۔ |
| To back down | Verb | زینے سے نیچے اتر جانا ۔ کسی دعوے یا حق سے دست بردار ہونا ۔ |
| To back out | Verb | بغیر مڑے ہوۓ پیچھے ہٹ جانا ۔ ہٹ جانا ۔ کسی مشکل مرحلے سے پیچھے ہٹ جانا ۔ |
| To back the oars | Verb | بادبان کو اس طرح لگانا کہ جہاز پیچھے کی طرف چلے ۔ |
| To back up | Idiom, Phrase | حمایت کرنا ۔ ہمدردی کرنا ۔ مدد کرنا ۔ |
| To bake up the ball | Verb | گفتگو میں باری لینا ۔ |