English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Their worship in the house of god has been no more than whistling and clapping so they have to taste the punishment for disbeliefq 8 35
Theirs جو اسم کے بعد استعمال ہو ۔ ان لوگو ں کا ۔
Theirs whose effort is misspent in pursuit of the pleasures of the world even though they think they are doing good thingsq 18 104
Theirs will be whatsoever they wish and with us there is moreq 50 35
Theism Noun خدا شناسی ۔ خدا کا عقیدا ۔
Theist Noun خدا کے وجود اور وحی کا قائل ۔خدا پرست ۔
Theistic theistical
Theistical Adjective خدا پرستی پر مبنی ۔ توحید پر مبنی ۔ خدا کو ایک ماننے کا عقیدہ ۔
Theistically Adverb توحید پرستانہ طور پر ۔ خدا پرستی کے عقیدے سے ۔ وحدت الوجود کے طور پر ۔
Thelagia Adjective سرپستان کا درد ۔
Thelalgia Noun پستان کی چوچی کا درد ، بھٹنی کا درد ، الم حلمتہ الثدی
Thelarche Noun بوقت بلوغت پستان بننا اور بڑھنا
Thelematism Noun (فلسفہ) ار ادیّت ۔
Thelematology Noun ارادیاّت ۔
Theletokcus Adjective صرف مادہ پیدا کرنے والی ۔
Thelitis Noun (طب) ورم سر پستان ۔ ورم حُلمہ ۔
Thelium Noun (تشریح) نوک پستان ۔
Thelma دیکھ بال کرنے والی نگہداشت کرنے والی ۔
Thelorrhagia Noun بھٹینوں سے خون بہنا
Thelothism Noun سرپستان کا بڑھاﺅ ، زائد حلمتہ الثدی ، چوچیوں کا بڑھ جانا
Thelyblast Noun (حیوانیات) مادہء نہوض ۔
Thelygenic Adjective (حیوانیات) کلی طور پر یا زیادہ صرف مادہ پیدا کرنے والی ۔
Thelymania Noun انعاظ دائم ، شدید شہوت اور دائمی شہوت کی وجہ سے بھٹینوں کا ہر وقت کھڑے رہنا (مرض)
Thelytoky Noun (حیوانیات) مادہ زائی ۔
Them Pronoun انھیں کو ۔ ان کو ۔
Them seems to rest Phrase پھر یہ آرام کرتی ہوئی نظر آتی ھے
Thema Noun موضوع (تقریر یا خیال کا) مطلب ۔
Thematic Adjective موضوعی ۔ موضوعی نغمے کا ۔ منتحب سُر کا ۔ اصل یا مادے کا ۔
Thematic approach Adjective وہ تدریسی طریقہ جو نفس مضمون کو وسیع موضوعات میں منظم کرتا ہے ۔
Thematic catalogue Noun ترتیب یا فہرست جس میں نغموں کے موضوع اور اس کےکچھ حصے درج ہوں ۔ آہنگی فہرست ۔