English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sea raven | Noun | بَحَری کوّا ۔ ايک قِسم کی سَمَندَری مَچھلی ۔ جِس کی پُشت پَر بَڑا سا نوکيلا پھَن ہوتا ہے ۔ |
| Sea return | — | — |
| Sea rim | — | — |
| Sea robin | Adjective | سی رابن ۔ امریکی کی سرخی مائل بھوری مچھلی ۔ |
| Sea robin | Adjective | سی رابن ۔ امریکی کی سرخی مائل بھوری مچھلی ۔ |
| Sea rocket | Adjective | سی راکٹ ۔ بحری علاقہ کا گودے دار دو فلقی صلیب نما پودا ۔ |
| Sea room | Noun | گُنجائش بَحَری ۔ بَندَر گاہ کے قَريب اِس قَدَر کُشادَہ جَگَہ کہ جَہاز با آسانی نَقل و حَرکَت کَر سَکے ۔ |
| Sea room | Noun | گُنجائش بَحَری ۔ بَندَر گاہ کے قَريب اِس قَدَر کُشادَہ جَگَہ کہ جَہاز با آسانی نَقل و حَرکَت کَر سَکے ۔ |
| Sea rover | Noun | بَحَری قَزّاق ۔ لُٹيرا جَہاز ۔ سَمَندَری ڈاکُو ۔ |
| Sea rover | Noun | بَحَری قَزّاق ۔ لُٹيرا جَہاز ۔ سَمَندَری ڈاکُو ۔ |
| Sea roving | — | — |
| Sea run | Adjective | سی رن ۔ سمندر سے دریا میں چلے جانے کی عادت ۔ |
| Sea rush | — | — |
| Sea salmon | Adjective | سی سالمن ۔ چھوٹی بحری مچھلی ۔ کول مچھلی ۔ کول فش ۔ |
| Sea salt | Noun | سمندری پانی کو تپش سے اُڑا کر حاصل کردہ نمک ۔ سمندری نمک ۔ |
| Sea salt | Noun | سمندری پانی کو تپش سے اُڑا کر حاصل کردہ نمک ۔ سمندری نمک ۔ |
| Sea sand | — | — |
| Sea satyre | Adjective | سی سیٹائر ۔ بحری عفریت ۔ دیوہیکل قیر ماہی ۔ |
| Sea scape | — | — |
| Sea scorpion | Adjective | سی سکارپین ۔ بچھو مچھلی ۔ برطانوی ساحلوں پہ پائی جاتی ہے ۔ |
| Sea scorpion | Adjective | سی سکارپین ۔ بچھو مچھلی ۔ برطانوی ساحلوں پہ پائی جاتی ہے ۔ |
| Sea scout | Noun | بَحَری اسکاوٹ ۔ جِسے بَحَری شعبے ميں تَربِيَت دی گَئی ہو ۔ |
| Sea scouts | — | — |
| Sea serpent | Adjective | سی سرپنٹ ۔ سانپ جیسے لمبے بازو رکھنے والا بحری حیوان ۔ برٹل سٹار ۔ |
| Sea serpent | Adjective | سی سرپنٹ ۔ سانپ جیسے لمبے بازو رکھنے والا بحری حیوان ۔ برٹل سٹار ۔ |
| Sea service | — | — |
| Sea shell | Adjective | سی شیل ۔ نمکین پانی کے صدفیہ کا خول ۔ |
| Sea shell | Adjective | سی شیل ۔ نمکین پانی کے صدفیہ کا خول ۔ |
| Sea shore | Noun | ساحل سمندر |
| Sea shore | Noun | ساحل سمندر |