English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sea perch Adjective سی پرچ ۔ خاردار مہیپر والی بحری مچھلی ۔
Sea pheasant
Sea pie
Sea piece
Sea pig
Sea pigeon
Sea pike Adjective سی پائیک ۔ نیزہ مچھلی ۔
Sea pike Adjective سی پائیک ۔ نیزہ مچھلی ۔
Sea pink Noun ایک سمندری پودا جس میں چمکیلے گلابی پھول لگتے ہیں ۔ بحری گلاب ۔
Sea pink Noun ایک سمندری پودا جس میں چمکیلے گلابی پھول لگتے ہیں ۔ بحری گلاب ۔
Sea plane
Sea plantain Noun بحری جھاڑی ۔
Sea plume Adjective سی پلیوم ۔ بحری شاہ پر ۔ شاخ دار درخت جیسا نظر آنے والا یہ حیوان بڑے وقار کے ساتھ لہروں کے بہاو پر تیرتا رہتا ہے ۔
Sea poacher
Sea porcupine Adjective سی پرکو پائن ۔ گلوب فش ۔
Sea porcupine Adjective سی پرکو پائن ۔ گلوب فش ۔
Sea pork
Sea port
Sea post Noun بحری ڈاک ۔
Sea power Noun (عسکَری) بَحَری طاقَت ۔ ايسا مُلک جِس کی بَحَرِيَہ بہَت مَضبُوط ہو ۔
Sea power Noun (عسکَری) بَحَری طاقَت ۔ ايسا مُلک جِس کی بَحَرِيَہ بہَت مَضبُوط ہو ۔
Sea pressure
Sea purple
Sea purse Noun شارک وَغيرَہ کی بَعض قِسموں کے با آسانی نَہ ٹُوٹنے والے بيضَہ خَول ۔ زيريں گَرداب ۔ چھُپا بھَنوَر ۔
Sea purse Noun شارک وَغيرَہ کی بَعض قِسموں کے با آسانی نَہ ٹُوٹنے والے بيضَہ خَول ۔ زيريں گَرداب ۔ چھُپا بھَنوَر ۔
Sea purslane باقلا کی مختلف قسمیں ۔
Sea quail
Sea quake
Sea raddish
Sea raven Noun بَحَری کوّا ۔ ايک قِسم کی سَمَندَری مَچھلی ۔ جِس کی پُشت پَر بَڑا سا نوکيلا پھَن ہوتا ہے ۔