English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sur royal | — | — |
| Sura surah | — | — |
| Surah | Noun | سورت شہر کے نام برا ریشم یا ریان کا دھاری بافت کا نرم کیڑا ۔ سُورت ۔ |
| Suraia | Name | سرعیہ ۔ بہت ذکر کرنے والی ۔ |
| Sural | Adjective | پنڈلی سے متعلق ۔ شریان ۔ |
| Suraliminal | Noun | دہلیز سے اوپر |
| Suramin | Noun | امراض کے ابتدائی مراحل میں استعمال کی جانیوالی دوا ۔ |
| Suranal | Adjective | برمقعدی ۔ |
| Surangular | Adjective | برگوشہ ۔ ہڈی ۔ |
| Surat | Name | صورت ۔ نمونہ ۔ پیکر ۔ شکل ۔ |
| Surayya | Name | ثریا ۔ پروین ۔ ستارے ۔ |
| Surbase | Noun | برپایہ ۔ کُرسی سے ذرا اوپر بنا ہوا حاشیہ ۔ فن تعمیر ۔ |
| Surbased | Adjective | حاشہیہ دار ۔ ستون ۔ چہٹایا ہوا ۔ دبا ہوا ۔ |
| Surbased arch | Noun | محراب جس کی اونچائی اس کی چوڑائی کی نصف ہو ۔ |
| Surcast | ساحل سمندر پر چارہ ڈالنا ۔ | |
| Surcease | Verb | کسی آرزو یا عمل سے باز رہنا ۔ رک جانا ۔ باز آ جانا ۔ |
| Surcharge | Noun | سریار ۔ سر محصول ۔ اضافی ٹیکس ۔ ٹھیّا لگانا ۔ |
| Surcharged | Verb | سر چارج ادا کیا ۔ |
| Surcharger | Noun | حد سے زیادہ بوجھ لادنے والا مزید رقم وصول کرنے والا ۔ حد سے زیادہ بھرنے والا ۔ |
| Surcingle | Noun | گھوڑے کا بالا تنگ جو کاٹھی وغیرہ کو کسا رکھتا ہے ۔ |
| Surclngle | Noun | بالا تنگ ۔ گھوڑے کی زین کس پیٹی ۔ کوتل کش ۔ |
| Surcoat | Noun | ہرلبادہ ۔ عبا ۔ اوپر کا کوٹ یا کوئی اور لباس ۔ |
| Surculose | Adjective | نباتیات ۔ زیر بچہ رکھنے والا ۔ زمین ساقہ ۔ |
| Surculus | Noun | زمین ساقہ ۔ زیر بچہ ۔ ماصّہ ۔ |
| Surd | Adjective | تنفس سے ادا کیا گیا ۔ مختفی ۔ غیر ناطق ۔ |
| Surdana | Name | ثردانہ ۔ بہت مال والی ۔ امیر ۔ |
| Surditas | Adjective | بہرہ پن ۔ |
| Surdity | Noun | گونگاپن ۔ |
| Surdomute | Verb | بہرہ و گونگا ۔ |
| Surdorum mutitas | Noun | گونگا بہرا |