English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Supraventricular arrhythmias فوق بطنی (دل کے ایک خانہ سے متعلق) حرکت کی بے ترتیبی. دل کے ایک خانے کے اوپر سے ہونیوالی حرکت قلب کی بے ترتیبی
Supraventricular crest Noun دل کی بطن سے اوپر والی چوٹی
Supraventricular tachycardia فوق بطنی حرکت کا بے ترتیب تیز ہونا
Supravergence Noun صرف ایک آنکھ کی حرکت اور دوسری کا ساکن رہنا ، حرکت والی آنکھ اوپر کی طرف حرکت کرتی ہے
Supraversion Noun کسی دانت کا بستگی دندان سے باہر نکل آنا ۔
Supravital Adjective ماورائے حیاتی ۔
Suprazygomatic Noun رخسار کی ہڈی سے اوپر
Supreably Adverb دِقت سے ۔ مُشکل سے
Supremacism Noun گروہی بالا دستی ۔ کسی تنظیم کا خاص شخص ۔ گروہوں سے بالا تر ۔
Supremacist Noun, Adjective کسی خاص گروہ کی بالا دستی کا خواہاں شخص ۔
Supremacy Noun فضیلت ۔ برتری ۔ اقتدار اعلی ۔
Supremacy of law قانون کی بالادستی ۔ قانون کی حکمرانی ۔
Supreme Phrase اعلٰی ، برتر ۔
Supreme being Noun الاعلٰی ۔ حاکمِ مطلق ۔ ہستی برتر ۔ اللّلہ تعالٰی ۔
Supreme court Noun عدالتِ عُظمی ۔ کسی ملک کی سب سے بڑی عدالت ۔ عدالتِ عالیہ ۔
Supreme court jurisdiction of اختیار سماعت عدالت عظمی ۔
Supreme court law Adjective عدالت عظمیٰ ۔
Supreme court of judicature Noun عدالت العالیہ ۔
Supreme good Noun دیکھو ۔
Supreme soviet Noun سابقہ سوویت یونین کی با اختیار کونسل یا مشمولہ جمہوریتوں کی منتظمہ ۔
Supremely Adverb نہایت ۔ بے حد ۔
Supremeness Noun اَنتہائی بلندی والا ۔
Supremo Noun اعلیٰ با اختیار حاکم ۔ مختار کل ۔
Supression of fact حقائق کو چھپانا ۔ حقائق کو مخفی رکھنا ۔
Suprior Adjective اوپر کا حصہ ۔
Suption Noun جوہر ۔ زائقہ ۔ مزہ ۔
Suq Noun بازار ۔
Suqrat Name سقراط : نہایت دانشمند اور ذہین ۔
Sur Preposition پَر ۔ اوپر ۔
Sur les pointes Adverb بیلے رقص میں پنجوں پر ۔