English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Out front Adverb دیانتدار ۔ شفاف ۔ کھرا ۔ نمایاں ۔
Out group Adjective ان گروپ یعنی اپنے گروپ کے علاوہ تمام گروپ ۔
Out guard Noun فوج کا بیرونی دستہ ۔ ہر اول دستہ ۔
Out herod Verb ہیکڑی یا شیخی میں ہیرو سے بڑھ جانا۔
Out herod Verb ہیکڑی یا شیخی میں ہیرو سے بڑھ جانا۔
Out in left field مُکَمَّل طَور پَر غَلطی ميں مُبتِلا ۔
Out in ones صحیح بات سے دور ۔
Out in the burning desert there are no villages to turn to if food runs short
Out knee Verb ٹوٹا ہوا گھٹنا ۔
Out loud Noun اتنی اونچی آواز سے کہ لوگ سُن سکتے ہوں ۔
Out of action Verb کام کا سلسلہ ٹوٹ جانا ۔ چوٹ لگنا ۔ صدمہ ہونا ۔ رکاوٹ بننا ۔
Out of all measure بہت زیادہ ۔ حد سے بڑھ کر ۔
Out of all nick Idiom بے حساب ، بے شمار ۔
Out of all reason Adverb تمام دلائل سے بالاتر ۔ عقل و ادراک سے پرے ۔
Out of band signaling Noun آﺅٹ آفبینڈ سکنلنگ ۔ کمیونیکیشنز چینل پر آواز اور ڈیٹا ٹرانسفر کے لیے دستیاب بینڈ وڈتھ سے باہر والی فریکونسی پر کچھ سگنلز کا ٹرانسمشن ، جیسا کہ کنٹرول انفارمیشن ۔
Out of beat Verb بے قاعدہ تواتر ہونا ۔
Out of blast Adjective بند یا ٹھنڈی بھٹی ۔
Out of blood Noun سست ۔ کمزور ۔
Out of body experience
Out of bounds Adjective ممنوعہ ۔ ممنوع ۔
Out of breath Verb سانس پھول جانا ۔
Out of cash Adverb جس کے پاس نقد روپیہ نہ ہو ۔
Out of character Noun طبیعت یا سیرت کے خلاف سوانگ ۔
Out of charater Idiom کردار نہ ہونا ۔
Out of coal انجام یا اختتام کی سمت ۔
Out of collar Adjective بے کار ۔
Out of commission Adjective موجودہ وقت میں ۔ ناقابلِ استعمال ۔
Out of common Idiom غیر معمولی ۔
Out of conceit Verb گمان کرنا ۔ تصور کرنا ۔
Out of condition Noun, Adjective ناتندرست ۔ ناموزوں ۔