English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Out at keep ان جانوروں کے بارے میں کہا جاتا ہے جن کو کرایہ کی چراگاہ میں رکھا جاتا ہے ۔
Out at the elbows دفع ہو جاو دور ہو جاو ۔
Out babble Verb شور یا قلقل کے ساتھ ۔
Out bidder Noun بڑھ کر بولی دینے والا ۔ سب سے زیادہ قیمت لگانے والا ۔
Out bound Adjective غیر ملک کو جا نے والا ۔
Out brave Verb بہادری میں سبقت لے جانا ۔ بہادری میں پیچھے چھوڑ دینا ۔ رو برو ہونا ۔
Out breeding Noun بیرونی نسل کشی ۔
Out breeding exogamy a mechanism in sexual reproduction that promotes that fusion of gametes from unrelated parents
Out build Verb بنانا ۔تعمیر کرنا ۔ بنیاد رکھنا ۔
Out building Noun مکان شاگرد پیشہ ۔
Out burn Verb جل اٹھنا ۔ جل جانا ۔ جلاڈالنا ۔
Out by Adverb گھر سے باہر ۔
Out came he Phrase باہر آگیا وہ
Out came he please go Phrase باہر آگیا وہ براہ مہربانی جاؤ
Out clearing Noun اس طرح چکوتی کے لئے بھیجے ہوے چیک یا ہنڈل ۔
Out clearing bkg Adjective تصفیہ گھر میں سکارنے والے چیک ۔
Out cold Adjective بے ہوش ۔ بے خبر ۔
Out college Adjective غیر مقیم ۔
Out country Adjective غیر ملکی ۔ بیرونی ۔ خارجی ۔
Out door Adjective زیر آسمان ۔ بیرونی ۔ خارجی ۔ باہر کا ۔
Out face Verb سامنا کرنا ۔ خاطر میں نا لانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ ڈٹ جانا ۔
Out field Noun بیرونی کھیت ۔ افتادہ کھیت ۔ پاہی کی زمین ۔
Out fielder Noun کھلاڑی جو آوٹ فیلڈ میں کھڑا رہتا ہے ۔
Out fielding Noun آوٹ فیلڈ کا کام کرنا ۔
Out fitter Noun کپڑے کا سامان بیچنے والا ۔ سفر کا سامان بیچنے والا ۔ رسد رساں ۔ پوشش ساز ۔
Out flanker Noun بڑھ کر چلنے والا ۔ غلبہ پانے والا ۔ نجات پانے والا ۔
Out flow Noun بہ نکلنا ، بہ جانا ، آگے بہ نکلنا ۔
Out for Idiom آوٹ ہو جا نا ۔
Out for the count ایک سے دس سیکنڈ گننے تک جو حریف کے مکے کا جواب نہ دے سکے ۔
Out from under کسی مشکل یا بوجھ سے نجات یافتہ ۔