English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Oncoming Noun رسانی ۔ کسی چیز کی آمد ۔ قُربت ۔ پنچنے والا ۔ ہنگامی ۔ ناگہانی ۔
Oncootropic Noun رسولی کے خلیوں کے لئے کشش رکھنا
Oncopoduridae Adjective اونکو پوڈوریڈا ۔ جست دماں حشرات کا خاندان ۔ فلوس اور نوکیلا عضو رکھتے ہیں ۔ انٹینا کے چوتھے حلقہ میں حواس کا عضو ہوتا ہے ۔سینہ مختصر اور پشتیہ کے بغیر ہوتا ہے ۔
Oncosis Verb گومڑ نکلنا ۔
Oncosphere Noun چھ ٹانگوں والا لاروا جو خنزیر یا بیل کا گوشت کھاتے وقت انتڑیوں میں داخل ہو کر اپنے ہک نما پنجے انتڑیوں میں پیوست کر دیتا ہے
Oncosphere hexacanth Noun, Adjective چھ ٹانگوں والا لاروا و خنزیر یا بیل کا گوشت کھاتے وقت انتڑیوں میں داخل ہو کر اپنے ہک نما پنجے انتڑیوں میں پیوست کردیتا ہے ۔
Oncost Noun زائد خرچ ۔ بالائی خرچ ۔ زیادہ خرچ ۔
Oncost man Noun وقت يا گھنٹوں تک حساب سے اُجرت پر کام کرنے والا (مزدور)
Oncotic Noun ورم سے متعلق
Oncotic pressure Adjective اونکوٹیک پریشر ۔ پلازم کے تصادم سے ولوجی دباو ۔
Oncotomy Verb گومڑ کھولنا ۔
Oncyhectomy Verb عمل جراحث سے انگلی یا انگوٹھے کے ناخن کو ہٹانا ۔
Ondatra Noun (حيوانيات) چھچھوندر ۔
Ondes martenot Noun برقیاتی کلید تختہ جو ایک سُر بدلتی ہوئی امتدادوں کے ساتھ پیدا کرتا ہے ۔
Onding Noun شديد بارش يا برف باری
Onditioning the process by which an animal can trained to respond to an otherwish inappropriate stimulus Phrase سدھانا ، وہ عمل جس کے ذریعے جانوروں میں مخصوص کام کرنے کی اکساہٹ پیدا کی جاتی ہے ۔
Ondogram Noun برقيات: ترسيم ، موج ، موج نگار ،
Ondograph Noun برقيات: موج نگار ۔ متغير برقی رو ۔ موجوں کو خود کار طور پر ريکارڈ کرنے کا آلہ۔
Ondometer Noun برقيات: موج ميما ۔
Ondule Noun لہر يا بنائی ۔ بنائی کا ايک لہر يا انداز موج در موج ۔
One Adjective واحد ۔ اکیلا ۔ صرف ۔
One a fox was very hungry
One act plays part b class ba smoke screens writer harold brighouse
One act plays part b class ba something to talk about writer eden philpotts
One act plays part b class ba the bear writer anton chekhov
One act plays part b class ba the boy comes home writer aamilne
One acting for another قائم مقام ۔
One action as part of series something قدم ۔ اقدام ۔
One after another ايک ايک کر کے ۔ ايک کے بعد ايک۔ فرداً فرداً ۔
One after another or one after other Verb یکے بعد دیگرے تسلسل سے واقع ہونا ۔