English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Once you start living in light you will not stay in dark
Oncer Noun ایک پونڈ کا نوٹ ۔ ایک ہی دفعہ ہونے والی بات ۔
Oncern Noun پچھتاوا ، تردد ، تشویش ، دھندا ، فکر ، کاروبار ،
Onchocerca Noun فَلَیریا کیڑے کا اِنسان پَر حَملَہ ۔ دَریائی اندھے پَن کا سَبَب
Onchocerciasis Noun جِنس اونچوسیرکا کے خیطے کا لگایا ہوا روگ خصوصاً دریائی اندھا پن جو او وولویوس سے ہوتا ہے ۔
Onchoceriasis Noun افکوسرکا ۔ فَلَیریا کیڑا
Onchogenic virus Adjective اونکوجینک وائرس ۔ ایسا وائرس جو خلیوں کے پھیلاو کا محرک اور ٹیومر کا سبب بنتا ہو ۔
Onchosphere Adjective اونکوسفئیر ۔ شش خارہ ۔ کرم کر دم یا کدو دانوں کے ایمبریو شش خارہ کے گرد حفاظتی تہہ ۔
Oncidium Noun (نباتيات) امريکی سحلب ۔ امريکی ثعلب ۔ثعلبِ مصری ۔ ايک مبہی بوٹی ۔
Oncidium papilio Noun نباتيات: تيتری پودا ۔ تتلی پودا ۔ تيتری ثعلب ۔
Onco Combining Form جزو ترکيبی۔ بمعنی تودہ ۔ ڈھير ۔
Onco Combining Form جزو ترکيبی۔ بمعنی تودہ ۔ ڈھير ۔
Oncocyte Noun رسولی کا خلیہ
Oncocytoma Noun رسولی دار خلیوں کا اجتماع
Oncocytosis Noun بافتوں کا رسولی میں تبدیل ہونا
Oncofetal Noun جنین کا رسولی میں تبدیل ہونا
Oncogene Phrase اونکوجین : ایسا جین جو چند خلیوں کی خرابی کا سبب بنتا ہے ۔ نتیجتاً ٹیومرز پیدا ہو جاتے ہیں ۔
Oncogenesis Noun مرضِ رسولی ۔ مرضِ سلعہ ۔
Oncogenic Adjective رسولیاں پیدا کرنے کی حامل ۔
Oncogenicity Noun رسولی پيدا کرنے کی صفت يا صلاحيت ۔
Oncogenous Adjective رسولی پيدا کرنے والا
Oncograph Noun سلعياتی ۔ علمِ سلعات سے متعلق
Oncologiconcological
Oncology Adjective علم طب کی وہ شاخ جو رسولیوں کے بارے میں تحقیق کرتی ہے ۔
Oncolysatte Noun رسولی خلیوں کو تباہ کرنے والا
Oncolysis Verb رسولی کے سائز میں کمی واقع ہونا ۔
Oncom Noun آمد ۔ پيش قدمی ۔ حملہ ۔ سبقت ۔ حملہٴ مرض ۔ اصابت،
Oncoma Noun ورم ، رسولی
Oncometer Adjective اعضا پيما ۔ کسی عضو کے سائز ميں واقع تغيرات کو ناپنے کا آلہ۔
Oncometric Adjective آلہ عضو پيما سے متعلق ۔