English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non cooperetive Adjective عدم تعاون یا عدم تعاون کرنے والا ۔
Non cumulative clause
Non cumulative preference share Adjective غیر اضافی ترجیحی حصہ ۔
Non curriculum Adjective سکول کی زندگی کا وہ پہلو جس میں رسمی نصاب سے ہٹ کر آموزش واقع ہوتی ہے ۔
Non deductible Adjective ناقابل تفریق جو منہا نہ ہوسکے رشتہ داروں کو تحائف جن کی قیمت قابل ٹیکس آمدنی سے وضع نہ ہوسکے ۔
Non delivery عدم حوالگی ۔ حوالگی عمل میں نہ آنا ۔
Non delivery عدم حوالگی ۔ حوالگی عمل میں نہ آنا ۔
Non denominational
Non destructive
Non directive tutorial group Adjective وہ ٹیوٹوریل گروپ جس میں طلبہ کو آزادانہ اور بے ساختہ سوالات کی اجازت ہو ۔
Non disclosure اخفاء ( واقعات ) واقعات کو چھپانا ۔
Non disjunction Noun ناعلیحدگی ۔
Non dollar Adjective ایسا علاقہ جہاں ریاستہائے متحدہ امریکا کا ڈالر لین دین کے لیے استعمال نہیں ہوتا ۔
Non dormant Adjective اُگنے والا ۔ غیر خوابیدہ ۔ غیر ساکت ۔ غیر نائم ۔
Non drinker
Non driver
Non dualism Noun قدیم برہمنیت کا اُصول کہ تمام اشیاء کی وحدت حقیقی ہے ۔ جبکہ ثنویت اور کثرت فریب مظاہر ہیں ۔
Non durables Adjective غیر دیر پا اشیائے صرف ۔
Non durables durable goods
Non earning
Non economic Adjective غیر اقتصادی ۔ اقتصادی اہمیت سے بیگانہ ۔
Non effective Adjective غیر موثر ۔ ناکارہ ۔ فوجی یا بحری خدمات کے لیے نا اہل ۔
Non effective Adjective غیر موثر ۔ ناکارہ ۔ فوجی یا بحری خدمات کے لیے نا اہل ۔
Non ego Noun (فلسفہ) (مابعدالطبیعیات) غیرانا ۔ ماسوائے انا ۔ معروضی انا کے سوائے تمام مخلوق ۔
Non ego Noun (فلسفہ) (مابعدالطبیعیات) غیرانا ۔ ماسوائے انا ۔ معروضی انا کے سوائے تمام مخلوق ۔
Non egoistical Adjective غیر انا کا ۔ ماسوائے انا کا ۔
Non elastic Adjective غیر لچکدار ۔ غیر لوچدار ۔
Non electric Noun غیر برقی ۔
Non electrolyte Noun ایک ایسی شے جیسے چینی یا بنزین۔ جس پر برقانے کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا ۔ ایک غیر قطبی شے ۔
Non electrolytes نان الیکٹرو لائٹس (غیر برق پاش ) ایسے مادے جن کے آبی محلول عام حالات میں برقی ایصالیت نہیں کرتے ان میں بہت سے پانی میں حل پذیر نامیاتی مرکبات شامل ہیں مثلاً سکروزایتھائل الکوحل اور گلیسرول ۔