English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Non commercial banking غیر تجارتی بینک کاری ۔
Non commi ttal answer ایساجواب جس میں کسی پہلو کی قطعی حمایت نا ہو ۔
Non commissioned Adjective غیر کمیشن والا ۔ بے کمیشن(افسر) ۔
Non commissioned Adjective غیر کمیشن والا ۔ بے کمیشن(افسر) ۔
Non commissioned officer Noun غیر کمیشن عہدہ دار ۔ بے کمیشن افسر ۔
Non committal محتاط غیر فیصلہ کن ۔
Non committal محتاط غیر فیصلہ کن ۔
Non committal answer Noun غیر فیصلہ کن جواب ۔ ایسا جواب جس میں کسی پہلو کی قطعی حمایت نہ ہو ۔
Non committally Adverb غیر معترف یا غیر پابند ہو کر۔ کسی طرف قطعی رائے نہ دے کر ۔
Non communicable diseases نا قابل ترسیل امراض ۔ ایسے امراض جو براہ راست نہ تو کسی ایجنسی سے اور نہ فرد سے فرد کے ذریعے منتقل ہوتے ہیں انہیں غیر متعد یامراض کہا جاتا ہے ان میں دل کے امراض ، وٹامنز کی کمی وغیرہ شامل ہیں ۔
Non communicant Noun غیر جماعتی ۔ وہ شخص جو جماعت کے ساتھ عبادت نہ کرتا ہو ۔
Non communicant Noun غیر جماعتی ۔ وہ شخص جو جماعت کے ساتھ عبادت نہ کرتا ہو ۔
Non communicating Noun عشائے ربانی میں عدم شرکت
Non communicating Noun عشائے ربانی میں عدم شرکت
Non communicating hydrocephalus Noun وہ پانی جو اِدھر اُدھر نہ ہل سکے
Non communist
Non compliance عدم تعمیل ۔
Non compliance عدم تعمیل ۔
Non compos Noun (نان کمپس مینٹِس) کا مخفف ۔
Non compos mentis مجنون ۔ فاترالعقل ۔ ۔
Non composmentis Adjective دیوانہ ۔ قوت ادراک سے محروم ۔ غیر صحیح الدماغ ۔
Non composmentis Adjective دیوانہ ۔ قوت ادراک سے محروم ۔ غیر صحیح الدماغ ۔
Non compounder Noun وہ جو کسی چیز میں شامل یا شریک نہ ہو ۔
Non comprehension Noun مریض دوا کے متعلق نہیں جانتے بھوجتے ۔
Non concur Verb نارضامندی کرنا ۔ اتفاق کرنے سے انکار کرنا ۔
Non condensing Adjective غیر تکثیفی انجن سے متعلق ۔
Non condensing engine Noun غیر تکثیفی ۔ وہ اسٹیم انجن جس میں بخار کو سیال بنانے کا آلہ نہ ہو بلکہ وہ صرف شدہ اسٹیم کو فضا میں خارج کر دیتا ہے ۔
Non conductibility Noun غیر موصل ہونے کی صفت یا حالت ۔ غیر موصلیت ۔
Non conducting Adjective جو حرارت یا برق کو منتقل نہ کر سکتا ہو ۔ غیر موصل ۔ غیر ہادی ۔
Non conduction Noun غیر موصل ہونا ۔ غیر ہادی ہونا ۔