English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Khatmat Name خطمت ۔ پہاڑ کی چوٹی ۔
Khatmi Name خطمی ۔ ایک درخت کا نام ۔
Khatoon Name خاتون ۔ امیر زادی ملکہ بیگم بی بی مصر کے حکمران ملک الا شرف موسی بن ملک عادل کی نیک سیرت بیٹی کا نام خاتون ۔ اس کاد ادا سلطان صلاح الدین ایوبی کا سگا بھائی تھا ۔
Khatun Noun خاتون۔ معزز گھرنےکی عورت
Khavia Name خاویہ ۔ خالی پڑی ہوئی زمین ۔
Khawaher Name خواہر ۔ ہمشیرہ ۔ بہن ۔
Khawaish Name خویش : قریب کا ، رشتے کا ، اپنا ،
Khawaja Name خواجہ ۔ آقا ۔
Khawaja ahmed abbas Noun, Name, Literary خواجہ احمد عباس ایک ایسا افسانہ نگار ہے جو زندگی کی تعبیر صرف ترقی پسند نظریات کی روشنی میں کرتا ہے۔ اس کے افسانوں میں سماجی مسائل اور سیاسی الجھنوں کو اہمیت حاصل ہے۔ اس کے کردار حقیقی ہونے کے باوجود غیر فطری نظر آتے ہیں۔
Khawaja mir dard Noun, Name, Literary, Poetical, Historical میر درد ایک مشہور خاندان کے چشم و چراغ تھے اور ایک صوفی باپ کے بیٹے تھے۔ انہوں نے تصوف کو صرف روایت سے مجبور ہو کر نہیں اپنایا بلکہ وہ خود ایک باعمل صوفی تھے۔ ان کے مزاج میں اعتدال ، توازن،حلم ، تحمل اور بردباری کی صفات موجود تھیں۔ اس لیے جہاں جاتے عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے۔ قناعت اور خودداری ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔ ان کی انہی صفات کا عکس ان کی شاعری میں بھی نظر آتا ہے۔
Khawaneen Name خوانین ۔ خان کی جمع ۔ ماں جائی ۔
Khawar Name خاور ۔ مشرق ۔
Khawara Name خاورہ ۔ مشرقی مغربی ۔
Khawarij Noun خوارج ۔جو حضرت علی کو نہیں مانتا۔
Khawera Name خاورہ ۔ مشرقی یا مغربی ۔
Khawish Name خویش ۔ قریب کا رشتے کا ۔ اپنا ۔ خود ۔ آپ ۔ داماد ۔
Khawra Name خاورہ ۔ مشرقی ۔
Khawry Name خاوری ۔ مشرقی ۔ مغربی ۔ سورج سے منسوب ۔
Khayaban Name خیابان : چمن ، کیاری ، پھلواڑی ۔
Khayal Name خیال ۔ دھیان ۔
Khayal chaudhry nodded his head dreamily Phrase خیال چودھری نے خیالوں میں گم اپنا سر ہلایا
Khayam Name خیام : خیمہ سینے والا ، فارسی کے مشہور رباعی گو شاعر {عمر خیام }
Khayar Name خیار : نیک لوگ ، بھلے لوگ ،
Khayat Name خیاط : کپڑے سینے والا ، درزی ۔
Khazadah Name خزادہ: صاحبزادہ ء سردار
Khazain Name خزائن : خزانہ کی جمع ۔
Khazana Name خزانہ ۔ دولت ۔
Khazay Name خاضع ۔ عاجز ۔
Khazeena Name خزینہ ۔ دولت ۔
Khazen Name خازن : محافظ ، نگہبان ، رکھوالا ۔