English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Khashif | Name | خاشف ۔ تیز تلوار ۔ |
| Khashifa | Name | خاشفہ ۔ تیز تلوار ۔ |
| Khashm | Name | خشم : جلالت ، غصہ ، |
| Khashoo | Name | خشوع : سختی ، تلخی ، دشمنی ۔ |
| Khashyat | Name | خشیت ۔ ڈرخوف ۔ |
| Khasim | Name | خصیم ۔ جھگرالو ۔ لڑاکا ۔ |
| Khasir | Name | خاسر : نقصان اُٹھانے والا ۔ |
| Khasisah | Name | خصیصہ : خصلت ، عادت ۔ |
| Khasm | Name | خصم : دشمن ، |
| Khasra | Name | خاثرہ ۔ جماعت گروہ پارٹی ۔ |
| Khassa | Name | خاصہ : اچھا ، خوشنما ، متوسط ، ايک قسم کا صوتی کپڑا ۔ |
| Khassal | Name | خصال ۔ خصلیت کی جمع ۔ عادتیں ۔ |
| Khatab | Name | خطاب ۔ نصیحت کرنے والا ۔ |
| Khataba | Name | خطابہ ۔ مقرر ۔ |
| Khatam | Name | خاتام : مہر ، انگوٹھی ۔ |
| Khatat | Name | خطت : پہاڑ کی چوٹی ، |
| Khatba | Name | خاطبہ ۔ باہم گفتگو کرنے والی آپس میں بات چیت کر نے والی ۔ |
| Khateeb | Noun, Adjective | خَطِيب ﷺ ۔ خطاب کرنے والا ۔ قيامت کے دن سب سے پہلے اٹھنے والا ۔ قيامت کے دن خطاب کرنے والا ۔ پاک اور علم والی ذات ۔ |
| Khateeba | Name | خطیبہ ۔ خطاب کرنے والی ۔ |
| Khateer | Name | خطیر ۔ بہت عظیم ۔ |
| Khateera | Name | خطیرہ ۔ عظیم المرتبت ۔ |
| Khatem | Name | خاتم ۔ انگوٹھی مہرا اختتام ختم انجام کوپنچانے والا ۔ |
| Khatemul | Name | خاتم ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کی وہ انگوٹھی جس پراسم اعظم لکھا ہواتھا ۔ |
| Khati | Name | خاطی : گناہ گار ، خطا کار ، پاپی ۔ |
| Khatib | Name | خاطب : مقرر ، خطیب ، تقریر کرنے والا ۔ |
| Khatiba | Name | خطیبہ ۔ تقریر کرنے والی ۔ مقررہ ۔ وعظ کرنے والی ۔ |
| Khatif | Name | خاطف : چھین لینے والا ۔ |
| Khatim | Name | خاتم ۔ آخری نبی نبوت کا لقب ۔ |
| Khatir | Name | خاطر : تسلی ، تشفی ، مدارت ،آو بھگت ۔ |
| Khatira | Name | خطیرہ ۔ بزرگ ۔ عظیم ۔ بڑی ۔ |