English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Joleeda Name جولیدہ ۔ متفکر ۔
Jolia Name نوجوان شباب سے بھرپور ۔
Jolida Name فکر کرنے والی پریشان ۔
Jolie laide Noun پرکشش لڑکی ، جاذب نظر لڑکی ۔
Jolient Noun جولیئنٹ ۔ آئی ایس او کے معیار کی ایکسٹینشن جسے لمبے فائل ٹیمز یا کنونشن سے باہر والے فائل ٹیمز کی شمولیت کے لیے فروغ دیا گیا ہے ۔
Joll Verb لڑکھڑانا ،قدم کو لغزش ہونا ۔
Jollied Verb حو صلہ افزائی کی ۔
Jolliey Noun مذاق کرنے والا ، دل لگی کرنے والا ،مسخرا ۔
Jollification Noun خُوشی و مُسَرَّت ۔ ميلَہ ۔ ہَنسی تَماشَہ ۔
Jollify Verb رنگ رلیاں منانا ۔
Jollily Adverb خوشی میں ۔ فرحت میں ۔ مذاق میں ۔ خوش مزاجی سے ۔
Jolliness Noun خوش باشی ۔ خوشحالی ۔ خوشی محسوس کرنے کا عمل ۔
Jollity Noun خُوشی ۔ رَنگ رَلياں ۔ بادَہ نوش ۔
Jolliyed Verb رنگ ر لیاں منا یئں ۔
Jolly Verb حوصلہ ا فزائی کرنا ۔
Jolly boat Noun (جَہاز رانی) جَہاز کے ساتھ کی چھوٹی کَشتی ۔
Jolly roger Noun جُولی راجَر ۔ بَحری قَزّاقوں کا سِياہ جھَنڈا ۔
Jolt Verb جھٹکے دینا یا لینا ۔
Jolted Verb جھٹکے دیے یا لیے ۔
Jolter Noun ہِچکولے دينے والا ۔ جھَٹکا دينے والا ۔ دھَچکا لَگانے والا ۔
Jolting Noun دھکا ۔ دھچکا ۔ ہچکولا ۔ جھٹکے یا ہچکولے دینے والا ۔
Joltingly Adverb ہِچکولے ديتے ہُوئے ۔ جھَٹکے ديتے ہُوئے ۔
Jolty Adjective دھَچکے دينے والا ۔ جھَٹکے دينے والا ۔ ہِچکولے دينے والا ۔
Jona Name جونا ۔ خوشبو کی ڈبیہ ۔
Jonah Noun کوئی شَخص يا چيز جِسے مَنحُوس خَيال کِيا جائے ۔ مَنحُوس آدمی ۔
Jonah was a sign for those who lived in ninevehit is the same with the son of manhe will be a sign for the people of this timeluke 11 30
Jones reductor a glass tube filled with amalgamated zinc and used to reduce solution of certain elements Phrase جونز ریڈیکٹر؛ مخلف عناصر ( وینڑریم، کرومیم۔ آئرن وغیرہ ) کے معلومات کی تکسیڈ کے لیے استعمال ہونے والی ایک شیشے کی ٹیوب جواملغم زنک نے کے ساتھ بھری ہوتی ہے ۔
Jones reductor a glass tube filled with amalgamated zinc and used to reduce solutions of certain elements Phrase جونزریڈیکٹر: مخلف عناصر ( وینڈریم ، کرومیم ، آئرن وغیرہ) کے معلومات کی تکسیڈ کے لیے استعمال ہونے والی ایک شیشے کی ٹیب جو املغم زنک نے کے ساتھ بھری ہوتی ہے ۔
Jonesia asoka Noun شمشاد آساپالا
Jongleur Noun خانَہ بَدوش گَوَيّا ۔ شاعر ۔ جَہاں گَرد ۔ بھاٹ ۔