English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Jointness Noun وہ عورت جس کے نام خاندان نے کوئی جائداد لکھی ہو ۔
Jointress Noun وارثَہ جائيدادِ شوہَر ۔ وَثيقَہ زَوج کی مُستَحِق يا مالِک عورَت ۔ مُستَحِق تَمليک عورَت ۔
Jointure Noun (قانُون) وَثيقَہ زَوج ۔ اِستری دھَن ۔ وہ جائيداد جو شوہَر بيوی کے نام لِکھ دے ۔
Jointure of command Noun بَحری ۔ بَرّی فَوج کا اِشتَراکِ کَمان ۔
Jointweed Noun مختلف پودوں کا نام۔
Jointworm Noun کِرم ۔ کِرم کَدُّو ۔ کِرم گَندُم بَعض مُضَر کيڑوں کا پہَل رُوپ ۔
Jointy Adjective متعددجوڑ والا۔
Joist Noun (عِمارَتی کاروبار) اُفقی شہتير ۔ جو ايک ديوار سے دُوسری ديوار تَک مَتوازی طَور پَر ڈالے جاتے ہيں ۔
Joisted Adjective کڑیوں سے پاٹا ہوا ۔
Jojoba Noun ایک پودا جِس کے بیجوں کا تیل سنگھار وغیرہ کی اشیا بنانے کے کام آتا ہے ۔
Jojoe
Jojoe
Joke مذاق ۔
Joked Verb ہنسی اڑ ای۔
Jokeless Adjective مذاق سے عاری۔
Jokelet Noun ہلکا مذاق۔تھوڑی دل لگی
Joker Noun جوکَر ۔ مَسخَرَہ ۔ مَزاحِيَہ فَنکار ۔ مَذّاق کَرنے والا ۔
Jokes مذاق ۔
Jokesmithm Noun مطائبہ نویس۔
Jokester Noun جوکَر ۔ مَذّاق اُڑانے والا ۔ مَسخَرَہ ۔
Jokeyjoky
Jokiness Noun خوش طبعی ۔ خوش اخلاق ۔ ہنسی مذاق کرنے کا عمل ۔
Joking apart Adjective مذاق رہا ایک طرف ۔ مذاق کے علاوہ ۔ یہ مذاق نہیں ۔
Joking apart this is true
Jokingly Adverb مَذاق کَرتے ہُوئے ۔ ہَنسی اُڑاتے ہُوئے ۔ دِل لَگی کَرتے ہُوئے ۔
Jokshan was the father of sheba and dedanthe people of asshur leum and letush were descendants of dedangenesis 25 3
Joktan was the father of almodad sheleph hazarmaveth jerahgenesis 10 26
Jokul Noun جزیرہ آئس لینڈ کا برف سے ڈھکا پہاڑ۔
Joky Adjective مزاحیہ ۔ مذاق کرنے والا ۔ جوک کرنے والا ۔
Jolan Name جولان ۔ دوڑنا ۔ گھوڑا دوڑانا۔ حرکت گردش