English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ivory gate Noun (یونانی روایت) وہ دروازہ جہاں سے برے خواب آتے ہیں ۔
Ivory gull Noun ایک قسم کا یاغو ۔
Ivory nuttagua nut
Ivory palm Noun آئيوری تاڑ ۔ پَست قَد حارّی امريکی تاڑ ، جِس ميں گُٹھلی والے پھَل لَگتے ہيں ۔
Ivory paper Noun ایک قسم کا موٹا چکنا کاغذ جو مصوری کے کام آتا ہے ۔
Ivory shell Noun واحد صمامی صدف کی ایک قسم ۔
Ivory tower Adjective غیر حقیقی ۔ غیر عملی ۔ بندہء تخیل ۔
Ivory towered Adjective غیر عملی ۔ غیر حقیقی ۔ گوشہ نشیں ۔
Ivory type Noun ایک طرح کی تصویر کشی ۔
Ivory vegetable Noun عاج نباتی
Ivy آئی وی ۔ عشق پيچاں
Ivy bush Noun عشق پیچاں کی گھنی شاخ ۔ چھپنے یا آرام کرنے کی جگہ ۔
Ivy creeper Noun گلو گلوۓ کلور کا ٹھی گل بیل
Ivy garland Noun عشق پیچاں کا یار جو پیلے شراب کی دکانوں کی علامت تھا ۔
Ivy geranium Noun لبلابی شمعرانی ہچکی گل عطر
Ivy gourd Noun کندوری کبار ہندی کندور
Ivy leaf Noun عشق پیچاں کی پتی ۔
Ivy leager Noun آئيوی ليگ سے تَعلُق رَکھنے والا ۔ آئيوی ليگ کے اطوار کا حامِل ۔
Ivy league Noun آئيوی ليگ ۔ رِياسَت ہائے مُتحَدَہ امريکا کی دانِش گاہوں اور دانِش کَدوں کا ايک مَجمُوعہ ۔
Ivy tod Noun عشق پیچاں کی گھنی شاخ۔
Iwas born in march Adjective میں مارچ میں پیدا ہوا تھا ۔
Iwez Name عوض ۔ معاوضہ ۔ اُجرت ۔ قیمت ۔
Iwis Adjective یقینی ۔ متیقن ۔
Iwrote a letter while he played a game Phrase میں نے خط لکھا جبکہ اس نے کھیل کھیلا ۔
Iwrote my name at the top of the page
Ixia Noun اکسیا: جنوبی افریقہ کے شوخ پھولدار پودوں کی ایک جنس ۔
Ixodes Noun چچڑیاں
Ixodiasis Noun چچڑیوں سے بخار
Ixodidae Adjective ایکسوڈیڈا ۔ چپڑیاں ۔ سخت قسم کی چچڑیاں جسم کے بالائی حصہ پر ڈھال نما خول ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے سامنے سے نمایاں ہوتے ہیں ۔ طفیلئیہ ہیں اور انسانوں اور حیوانوں کی کئی بیماریاں پھیلاتی ہیں ۔
Ixora coccinia Noun گوٹاکنڑ ھل رنگن پاتھلی