ixodidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایکسوڈیڈا ۔ چپڑیاں ۔ سخت قسم کی چچڑیاں جسم کے بالائی حصہ پر ڈھال نما خول ہوتا ہے ۔ منہ کے حصے سامنے سے نمایاں ہوتے ہیں ۔ طفیلئیہ ہیں اور انسانوں اور حیوانوں کی کئی بیماریاں پھیلاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu