English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
In pup کتیہ حاملہ ۔ گابھن ۔ گیا بھن ۔
In purpose Phrase سرگرم ہونا ۔ مقصد نکالنا ۔
In pursuance of یہ تعمیل ۔ پورا کرنے میں ۔ عمل لائے ۔ نافذ کرنے میں ۔
In put Noun لین ۔ درآمد ۔
In quarto کاغز کے تختے کے چوتھے حصے میں ۔ اس تفطیع میں ۔
In queer street Idiom قرضے میں ۔
In quest about Idiom تلاش میں جانا ۔
In quest of کسی شخص یا چیز کی تلاش میں ۔
In question Idiom زیر غور ۔
In quire اوراق ۔ دستہ ۔ اجزا جو بغیر مجلد یا بے سلے ہوں ۔
In rags Idiom چتیھروں میں ۔
In rank and file Adverb قطار میں ۔ لائن میں ۔
In re Adjective بمقدمہ بمعاملہ ۔
In readiness Noun مستعدی ۔
In reality درحقیقت ۔ سچائی میں ۔ اصلاً ۔ سچ مُچ ۔ واقعی
In reality it is not merely absurd to keep rubbish merely because it is printed
In reason عقل کے مُطابِق ۔ مُناسب طور پر ۔ عقلی حدود کے اندر
In recent future people will have created their own power generators
In recess period i go to my school library to read newspapers Phrase تفریح کے پیریڈ میں سکول کی لائبریری میں اخبارات پڑھنے جاتا ہوں
In recognition of Adverb مہربانی ، خدمت ، احسان وغیرہ کے اعتراف میں ۔
In regard Adverb بہ لحاظ ۔
In regard of Adjective بہ نسبت ۔ عزت کے ساتھ ۔ بالاحترام ۔
In regerd of Idiom وجہ سے ۔
In rehearsal Noun تمرینی ۔ زیر مشق ۔
In rejoinder Adverb جواب میں ۔ جواباً ۔ جواب الجواب ۔
In relation to کے حوالہ سے ۔ بحوالہ ۔ کے ضمن میں
In repair Noun اچھی حالت میں ۔ اصل حالت میں ۔
In requisition Verb مانگ ہونا ۔
In requital Adverb عوض میں ۔ بدلے میں ۔
In reserve Noun وہ چیز جسے محفوظ رکھا جاۓ تا کہ وقت ضرورت کام آۓ ۔